Treasure Of Knowledge

Treasure Of Knowledge

Share

For all kind of information and MCQS Plz like my page

26/04/2025

Sports Related MCQs for PET:


1. The ground of Hockey has a total length of:
Answer: 91.4 m

2. The number of players in a football team is:
Answer: 11

3. Cricket is played with a:
Answer: Bat and Ball

4. The Olympic Games are held every:
Answer: 4 years

5. The national game of Pakistan is:
Answer: Hockey

6. The famous footballer Lionel Messi is from:
Answer: Argentina

7. A tennis match is played with a:
Answer: Ball and Racket

8. The length of a standard cricket pitch is:
Answer: 22 yards

9. The governing body of international cricket is:
Answer: ICC

10. The game of badminton is played with a:
Answer: Racket and Shuttlecock

11. The World Cup in football is organized by:
Answer: FIFA

12. How many rings are there in the Olympic symbol?
Answer: 5

13. The national sport of China is:
Answer: Table Tennis

14. Which country has won the most FIFA World Cups?
Answer: Brazil

15. The sport "Wimbledon" is associated with:
Answer: Tennis

16. The term “Love” is used in:
Answer: Tennis

17. The "Ashes" series is played between:
Answer: Australia and England

18. Which sport uses the term "Home Run"?
Answer: Baseball

19. Sachin Tendulkar is known as the:
Answer: Little Master

20. The duration of a standard football match is:
Answer: 90 minutes

21. The highest governing body of hockey is:
Answer: FIH

22. The shape of a football is:
Answer: Round

23. Who is known as the "Flying Sikh" of India?
Answer: Milkha Singh

24. A marathon is a race of:
Answer: 42.195 km

25. In which sport is the term “Checkmate” used?
Answer: Chess

26. The FIFA World Cup 2022 was held in:
Answer: Qatar

27. Usain Bolt is famous for which sport?
Answer: Sprinting

28. The DRS system is used in:
Answer: Cricket

29. A yellow card in football means:
Answer: Warning

30. The Commonwealth Games are held every:
Answer: 4 years

10/04/2025
10/04/2025

*IMPORTANT AND SELECTED MCQS* By *(F A)*

*Q:1 دنیا کی قدیم ترین مسجد کون سی ہے؟*

A: خانہ کعبہ
B: مسجد نبوی
C: مسجد شہدا
D: مسجد نمرہ
Check Answer
*خانہ کعبہ(مسجدالحرام)*

*Q:2 قرآن مجید میں کس واحد آدمی کو اس کی کنیت سے یاد کیا گیاہے؟*

A: قارون
B: فرعون
C: ابولہب
D: ہامان
Check Answer
*ابولہب*

*Q:3 پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟*

A: فلسطین
B: شام
C: حجازمقدس
D: عراق
Check Answer
*فلسطین*

*Q:4 پہلااسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا؟*

A: ایران
B: پاکستان
C: عراق
D: سعودی عرب
Check Answer
*پاکستان*

*Q:5 حج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں؟*

A: ایک
B: دو
C: تین
D: کوئی ہیں
Check Answer
*تین*
ایک مسجد حرام میں
دوسرا مسجد خیف میں
تیسرا مسجد نمرہ میں

*Q:6 حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟*

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
*استلام*

*Q:7 نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟*

A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
Check Answer
*دو*

*Q:8 مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟*

A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
Check Answer
*حضرت ابوبکر*

*Q:9 دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟*

A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
Check Answer
*ملائیشیا*



*Q:10 ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟*

A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
Check Answer
*سورہ توبہ*

*Q:11 قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟*

A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار
Check Answer
*مالک*

*Q:12 جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟*

A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں
Check Answer
*قضاو کفارہ دونوں*

*Q:13 خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟*

A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
Check Answer
*کسویٰ*

*Q:14 پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟*

A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
Check Answer
*مدینہ*

*Q:15 جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟*

A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر
Check Answer
*اعراف*

*Q:16 کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟*

A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری
Check Answer
*9 ہجری*

06/04/2025

*Updated Pakistan current Affairs*

موجودہ پاکستان کے عہدیداران
وزیراعظم/شہباز شریف
صدر پاکستان/آصف زرداری
وزیر داخلہ/محسن نقوی
وزیر دفاع/خواجہ آصف
وزیر خارجہ/اسحاق ڈار ،نائب وزیراعظم
وزیر خزانہ/محمد اورنگزیب
وزیر توانائی اینڈ پٹرولیم/مصدق ملک
وزیر ریلوے/اویس لغاری
وزیر اطلاعات و نشریات/عطاء تارڑ
سپیکر قومی اسمبلی/ایاز صادق
چئیرمین سینٹ/یوسف رضا گیلانی
وزیراعظم آزاد کشمیر/چوہدری انور الحق

وزیر اعلیٰ پنجاب/مریم نواز
وزیر اعلیٰ سندھ/مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا/علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ بلوچستان/سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان/گُل بر خان

گورنر گلگت بلتستان/سید مہدی شاہ

گورنر پنجاب/سردار سلیم حیدر خان
گورنر بلوچستان/شیخ جعفر خان مندوخیل
گورنر سندھ/کامران ٹیسوری
گورنر خیبرپختونخوا/فیصل کریم کنڈی
چیف جسٹس آف پاکستان/جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف اسلام آباد ہائی کورٹ/جسٹس عامر فاروق
چیف جسٹس آف پنجاب ہائی کورٹ/جسٹس عالیہ نیلم
چیف جسٹس آف سندھ ہائیکورٹ/جسٹس محمد شفیع صدیقی
چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ/جسٹس محمد ہاشم کاکڑ
چیف جسٹس آف خیبر پختونخوا ہائیکورٹ/جسٹس اشتیاق ابراہیم

چیف آف آرمی سٹاف/جنرل عاصم منیر
چیف آف ائیر سٹاف/ظہیر احمد بابر
چیف آف نیول سٹاف/ایڈمرل نوید اشرف
ڈی جی آئی ایس آئی/ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
ڈی جی آئی ایس پی آر/میجر جنرل احمد شریف
چئیرمن نیب/ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان/جمیل احمد
چئیرمن پیمرا/محمد سلیم بیگ
چئیرمن نادرا/لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر
چئیرمن واپڈا/لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی
چیف الیکشن کمیشنر/ سکندر سلطان راجہ

آئی جی پنجاب/ڈاکٹر عثمان انور
آئی جی سندھ / غلام نبی میمن
آئی جی خیبرپختونخوا /اختر حیات خان
آئی جی بلوچستان/معظم جاہ انصاری
آئی جی اسلام آباد/سید علی ناصر رضوی
آئی جی گلگت بلتستان/افضل محمود بٹ
آئی جی آزاد کشمیر/سہیل حبیب تاجک.

06/04/2025

*📖قرآن پاک سے متعلق سوالات:* By *(F A)*

①. *قرآن پاک میں سب سے مختصر سورہ کون سی ہے؟*

A) سورہ فاتحہ
B) سورہ کوثر
C) سورہ الناس
D) سورہ الاخلاص

*جواب: B) سورہ کوثر*

②. *قرآن پاک کی سب سے پہلی آیت کون سی نازل ہوئی؟*

A) اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
B) وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
C) الرَّحْمَٰنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ
D) قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

*جواب: A) اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ*

③. *قرآن پاک کا دوسرا نام کیا ہے؟*

A) الفرقان
B) الانبیاء
C) المومنون
D) البیان

*جواب: A) الفرقان*

④. *قرآن پاک کو کتنے سالوں میں مکمل نازل کیا گیا؟*

A) 20 سال
B) 23 سال
C) 25 سال
D) 30 سال

*جواب: B) 23 سال*

⑤. *قرآن مجید میں کس نبی کا ذکر سب سے زیادہ آیا ہے؟*

A) حضرت موسیٰ (ع)
B) حضرت عیسیٰ (ع)
C) حضرت ابراہیم (ع)
D) حضرت نوح (ع)

*جواب: A) حضرت موسیٰ (ع)*

*🕋انبیاء کرام سے متعلق سوالات:* By *(F A)*

⑥. *حضرت نوح (ع) کی قوم کو کس عذاب کے ذریعے تباہ کیا گیا؟*

A) آگ
B) زلزلہ
C) طوفان
D) قحط

جواب: *C) طوفان*

⑦. *حضرت موسیٰ (ع) کو اللہ تعالیٰ نے کہاں پر توریت عطا کی؟*

A) کوہ طور
B) کوہ صفا
C) کوہ عرفات
D) کوہ حرا

جواب: *A) کوہ طور*

⑧. *حضرت سلیمان (ع) کو کس چیز پر قدرت دی گئی؟*

A) پانی
B) ہوا
C) جانور
D) جنات اور پرندے

جواب: *D) جنات اور پرندے*

⑨. *حضرت عیسیٰ (ع) کی والدہ کا نام کیا تھا؟*

A) حضرت خدیجہ
B) حضرت مریم
C) حضرت سمیہ
D) حضرت عائشہ

جواب: B) *حضرت مریم*

02/04/2025

What is the duration of a Football game?

فٹ بال میچ کا دورانیہ کیا ہے؟
A 60 minutes
B 75 minutes
C 90 minutes
D None of these

02/04/2025

Sindh Was Conquered by Muhammad Bin Qasim In
710 AD
715 AD
712 Ad
720 AD

28/03/2025

Animal that eat the producers (plants) are called?

وہ جانور جو پیدا کرنے والے (پودوں) کو کھاتا ہے؟
A Primary Consumers
B Secondary Consumers
C Tertiary Consumers
D None of these

28/03/2025

... ICC has its headquarters in__?

A.Delhi
B.London
C.Dubai
D.Canberra

27/03/2025

سب دوست اس ٹرینڈ کا حصہ بنو۔
نیگٹیومارکنگ نامنظور۔
# ETEA negative marking na manzoor


Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bajaur
Peshawar