CSS, PMS Preparation

CSS, PMS Preparation CSS, PMS Preparation is a page which will provide materials about the top exam of Pakistan ,information, and unique helping notes .

ٹوئٹر پر موجود ایک یوزر نے کمپیوٹر پر ریاضیاتی فارمولے استعمال کرکے پہاڑوں کی تصویر بنائی ہے۔ جسے آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔...
26/04/2026

ٹوئٹر پر موجود ایک یوزر نے کمپیوٹر پر ریاضیاتی فارمولے استعمال کرکے پہاڑوں کی تصویر بنائی ہے۔ جسے آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

ریاضیاتی فارمولوں کے استعمال کے بعد چند لوگوں کے ذہن میں سوال آ رہے ہیں کہ اگر کمپیوٹر پر اتنے پرفیکٹ پہاڑ بنانے کے لئے ریاضیاتی فارمولا چاہیے تو کیا ہماری یہ کائنات بھی امکانی حادثات کی بجائے کسی ریاضیاتی فارمولے کی مدد سے بنائی گئی ہے؟

اگر ہاں تو اس کائنات کو بنانے والا اس جہان کا سب سے ماہر ریاضی دان ہی ہوگا جس نے اتنی نفاست سے اس کائنات کو بنایا ہے۔

GK + Pak study+ Islamic study
26/04/2026

GK + Pak study+ Islamic study

PMs today's essay paper 🫶
25/04/2026

PMs today's essay paper 🫶

Why not in Pakistan??In Pakistan 398 per liter in Iran 20 per liter???
25/04/2026

Why not in Pakistan??
In Pakistan 398 per liter in Iran 20 per liter???

💥FIA ASI Solved Paper 2021
25/04/2026

💥FIA ASI Solved Paper 2021

Important Pakistan Studies MCQs for upcoming exam. Save & share on your profile.Topics related to Pakistan's history, ge...
25/04/2026

Important Pakistan Studies MCQs for upcoming exam.
Save & share on your profile.
Topics related to Pakistan's history, geography, and current affairs. Some of the questions covered include the founding of dynasties and religious movements in South Asia, locations of important mosques, forts and dams, dates of key events in Pakistan's independence movement.

500 important islamiat MCQs for all exams
25/04/2026

500 important islamiat MCQs for all exams

کراچی کا صالح آصف—ایک عام متوسط گھرانے کا لڑکا، نہ کوئی دولت، نہ کوئی خاص سہارا۔ مگر ریاضی سے ایسا عشق کہ تین سال تک پاک...
25/04/2026

کراچی کا صالح آصف—ایک عام متوسط گھرانے کا لڑکا، نہ کوئی دولت، نہ کوئی خاص سہارا۔ مگر ریاضی سے ایسا عشق کہ تین سال تک پاکستان کی نمائندگی انٹرنیشنل میتھ اولمپیاڈ میں کی۔
پھر MIT گیا، دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا انتخاب کیا، دوستوں کے ساتھ مل کر 2022 میں ایک AI کمپنی "Cursor" بنائی۔ صرف چند سالوں میں یہ کمپنی اربوں ڈالر کی ویلیو تک پہنچ گئی، اور آج دنیا کی بڑی کمپنیاں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
صالح آج 26 سال کی عمر میں ارب پتی ہے۔
لیکن اصل سوال یہ ہے:
اگر وہ پاکستان میں رہتا، کیا یہ سب ممکن تھا؟
سچ یہ ہے: نہیں۔
مسئلہ صالح نہیں، ہمارا ایکو سسٹم ہے۔
پاکستان میں فنڈنگ کم، ریسرچ سہولیات محدود، اور بیوروکریسی پیچیدہ ہے۔ ایک فاؤنڈر کو آئیڈیا سے زیادہ کاغذی کارروائی سے لڑنا پڑتا ہے۔
دنیا کے ممالک جیسے ایسٹونیا، یو اے ای، اور سنگاپور نے آسان نظام بنا کر ٹیلنٹ کو وہیں کامیاب بنایا۔
ہمارے پاس ٹیلنٹ ہے، مگر اسے پروان چڑھانے کا نظام نہیں۔
اسی لیے حقیقت یہ ہے:
پاکستان ٹیلنٹ بناتا ہے، دنیا اسے استعمال کرتی ہے۔
اصل سوال صالح کا نہیں—
یہ ہے کہ ایسے کتنے اور نوجوان یہاں موجود ہیں جو مواقع نہ ملنے کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ پاتے؟
اگر ہم نے ایکو سسٹم بہتر نہ کیا، تو ہمارا سب سے بڑا ایکسپورٹ صرف ٹیلنٹ ہوگا، کمپنیاں نہیں۔
یاس تحریر کو شیئر کریں
اگر آپ کو تبدیل کرنے کا موقع ملے تو کیا تبدیل کریں گے ؟؟

25/04/2026
All Topic wise Notes of Islamiyat Best for All Jobs Tests 👇
25/04/2026

All Topic wise Notes of Islamiyat Best for All Jobs Tests 👇

Most important idioms ✅🔥
25/04/2026

Most important idioms ✅🔥

Address

Street No 5
Peshawar

Telephone

+923319415920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSS, PMS Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to CSS, PMS Preparation:

Shortcuts

Share