18/06/2026
پشاور ، المرکز اسلامی
المرکز الاسلامی، پشاور میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی، محترم عبدالواسع صاحب صوبائی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب مولانا ڈاکٹر ہدایت اللہ سمیت دیگر صوبائی ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
17/06/2026
ہم آپ کونہیں بھول سکتے
اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ
17جون یوم شھادت محمدمرسی شھیدرح
13/06/2026
ملک بھر کے چھیاسٹھ شہروں میں مفت آئی ٹی تربیت کی فراہمی کی بنیاد رکھ دی ہے، اس طرح بنو قابل حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا مفت آئی ٹی تربیتی پروگرام بن گیا ہے جس میں تاحال رجسٹرڈ طلبا وطالبات کی تعداد پندرہ لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ کئی لاکھ بچے اور بچیاں تربیتی کورسز مکمل کرچکے ہیں۔
13/06/2026
موجودہ حالات میں ہم اپنے بچوں کو بے راہ روی اور بے ہودگی سے کیسے بچا سکتے ہیں ؟
11/06/2026
ابلیس نے اپنے چیلوں اور فرمان بردار لشکر کو یہ وصیت کی تھی کہ
افغانیوں کی غیرت دیں کا ہے یہ علاج
ملا کواس کے کوہ ودمن سے نکال دو!
(علامہ اقبال رح)