Kp police etea mcqs

Kp police etea mcqs

Share

Education

18/03/2026

📢 KPPSC 09th Schedule 2026 – ASI (Executive Cadre) Written Examination

KPPSC has announced the 09th Schedule 2026 for the Written Examination of Assistant Sub-Inspector (Executive Cadre) in Police Department (Advt. No. 04/2025).

🗓 Exam Dates: 9th June – 12th June 2026
⏰ Reporting Time: 08:00 AM
📝 Paper Time: 09:00 AM – 10:00 PM

✅ Candidates are advised to download their Roll Number Slips from KPPSC website before the exam and reach the center on time.

Photos from Kp police etea mcqs's post 18/03/2026
Photos from Kp police etea mcqs's post 03/03/2026

خیبر پختونخوا پولیس کے زیرِ اہتمام ریکروٹ کورس امتحان 2026ء کا انعقاد کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) کی صورت میں مورخہ 07 اور 08 مارچ 2026ء کو کیا جا رہا ہے۔ یہ امتحان ایٹا (ETEA) کے ذریعے منعقد ہوگا۔

📌 اہم ہدایات برائے تمام پاس آؤٹ اور فیل ریکروٹس:

1️⃣ تمام امیدواران اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کیلئے فوری طور پر ویب سائٹ www.etea.edu.pk وزٹ کریں۔
2️⃣ رول نمبر سلپ پر درج تاریخ، وقت اور امتحانی مرکز کو بغور ملاحظہ کریں۔
3️⃣ مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق متعلقہ امتحانی مرکز میں بروقت حاضری یقینی بنائیں۔
4️⃣ اصل قومی شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔
5️⃣ امتحان شروع ہونے سے کم از کم 30 منٹ قبل مرکز پر پہنچنا ضروری ہے۔
6️⃣ تاخیر یا نامکمل دستاویزات کی صورت میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا، جس کی تمام تر ذمہ داری امیدوار پر عائد ہوگی۔

⚠️ خصوصی ہدایت:
تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ امتحان کی بھرپور تیاری فوری طور پر شروع کریں۔ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے ریکروٹس بک کا مکمل مطالعہ، وقت کی پابندی، اور عملی مشق انتہائی ضروری ہے۔ یاد رکھیں، پیشہ ورانہ ترقی انہی کو ملتی ہے جو سنجیدگی، نظم و ضبط اور محنت کو اپنا شعار بناتے ہیں۔

مزید رہنمائی اور معلومات کیلئے پولیس ٹریننگ سکول بونیر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

آپ کی محنت ہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

28/02/2026

سوات جیل وارڈر انٹرویو

27/02/2026

پولیس کی بھرتی عید سے پہلے مکمل ہونے کی ہدایات۔۔۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی

25/02/2026

السلام علیکم تمام پولیس کانسٹیبل کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ پاس امیدواران!
خوشخبری! 🎉
کوالٹی ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
اب آپ اپنا کوالٹی ٹیسٹ رول نمبر سلپ دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ETEA) کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ ہو چکی ہے۔
https://etea.one/roll_no_section/
براہِ کرم اپنی رول نمبر سلپ پر درج تاریخ، وقت اور مرکز کو اچھی طرح چیک کریں اور مقررہ وقت پر لازمی پہنچیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پولیس کانسٹیبل پریپریشن ٹیم — زارا سیریز

24/02/2026

Islamabad Police jobs

24/02/2026
23/02/2026

اہم اطلاع برائے پولیس کانسٹیبل امیدواران
پولیس کانسٹیبل امیدوران اپنا رزلٹ کارڈ دیے گئے لنک سے خود چیک کر سکتے ہیں۔
پولیس کانسٹیبل پریپریشن ٹیم زارا سیریز
https://etea.one/answer_sheet_section/home/all_post_cnic

19/02/2026

خیبرپختونخوا پولیس کانسٹیبل (BPS-07)کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں کامیاب امیدواران کے لیے اہم اطلاع
تمام کامیاب امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کا کوالٹی چیک کا مرحلہ مورخہ 28 فروری سے 1 مارچ 2026ء تک منعقد ہوگا۔
📌 امیدواران اپنے رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے 22 فروری 2026ء کو ETEA کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں:
🔗 www.etea.edu.pk
براہِ کرم رول نمبر سلپ پر درج وقت اور امتحانی مرکز کے مطابق حاضر ہوں۔
📂 تمام امیدواران درج ذیل اصل دستاویزات ہمراہ لائیں:
تمام اصل تعلیمی اسناد
اصل قومی شناختی کارڈ یا فارم "ب"
اصل ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
کسی بھی امیدوار کو بغیر اصل دستاویزات کے شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
پولیس کانسٹیبل پریپریشن ٹیم — زارا سیریز

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar