21/05/2026
Alhamdulillah 2026 1st Shining Star ⭐
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے آن لائن سٹوڈنٹ شمس الرحمن کو کورین زبان کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر بہت بہت مبارکباد❤️
الحمداللہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری ۔
Learn Korean Language and Get South Korea Free Work Visa .
21/05/2026
Alhamdulillah 2026 1st Shining Star ⭐
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے آن لائن سٹوڈنٹ شمس الرحمن کو کورین زبان کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر بہت بہت مبارکباد❤️
الحمداللہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری ۔
جن سٹوڈنٹس کے لیےPDF میں نئے نصاب کے دونوں کتابیں اردو میں ترجمہ کے ساتھ چاہیے تو وہ ہمارے اکیڈمی سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
اور اگر ہارڈ کتاب میں چاہیے تو دونوں کتابیں اردو ترجمہ کے ساتھ صرف 2500روپے میں
اور ترجمہ کے بغیر دونوں کتابیں 2000روپے میں۔
آل پاکستان ڈیلوری کی سہولت موجود ہے ۔
رابطہ نمبر ۔ 03009158223
04/04/2026
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کی طرف سے آن لائن کلاسز اج سے شروع ہو رہے ہیں جو سٹوڈنٹس فیزیکل کلاسز نہیں لے سکتے وہ ہمارے ان لائن کلاسز سے ٹیسٹ کی مکمل تیاری کرسکتے ہیں ۔
Jamil Korean Language Academy is inviting you to a scheduled Zoom meeting.
Topic: Korean Language Basic Alphabet 1st Class
Time: Apr 4, 2026 09:00 PM Islamabad, Karachi, Tashkent
Join Zoom Meeting
https://us06web.zoom.us/j/88945382519?pwd=Qt79jEnaudmd55CRRWkBCt6i8b9l6p.1
Meeting ID: 889 4538 2519
Passcode: 438727
آن لائن کلاس کے لیے رابطہ نمبر ۔ انسٹرکٹر جمیل آفریدی
03009158223
Join our Cloud HD Video Meeting Zoom is the leader in modern enterprise cloud communications.
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی میں فیزیکل کلاسز سٹارٹ ہو چکے ہیں ۔ جن سٹوڈنٹس کے نام قرندازی میں آئے ہیں وہ سٹوڈنٹس لینگویج کلاسز کے لیے ایڈمیشن لیں سکتے ہیں۔
اور آن لائن کلاسز بھی شروع ہو رہے ہیں جو سٹوڈنٹس فیزیکل کلاسز نہیں لے سکتے وہ ہمارے ان لائن کلاسز سے ٹیسٹ کی مکمل تیاری کرسکتے ہیں ۔
الحمدللہ 2024 میں ہمارے ان لائن کلاسز کے 40 سٹوڈنٹس پاس ہوئے۔
فیزیکل کورس فیس-/15000 روپے۔
آن لائن کورس فیس -/10000 روپے ۔
Contact Number 03009158223
Jamil Korean Language Academy Kohat
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کی طرف سے آن لائن کلاسز شروع ہو رہے ہیں جو سٹوڈنٹس فیزیکل کلاسز نہیں لے سکتے وہ ہمارے ان لائن کلاسز سے ٹیسٹ کی مکمل تیاری کرسکتے ہیں ۔
الحمدل24/25 میں ہمارے ان لائن کلاسز کے 45 سٹوڈنٹس پاس ہوئے۔
آن لائن کلاس کا وقت 1 گھنٹہ 30 منٹ ہوگا۔ جس میں پہلے 20 منٹ میں سٹوڈنٹس سے پچھلے سبق کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ٹیسٹ کے بعد 1 گھنٹے میں (چیپٹر) ہوگا اور آخر 10 منٹ میں چیپٹر کے متعلق سوالات کے جوابات سٹوڈنٹس کو دیے جائینگے۔
مکمل کورس کا دورانیہ 3 ماہ۔
مکمل کورس کا فیس-/10000 دس ہزار ۔
الحمدللہ۔
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے 2025/2024 میں پورے پاکستان میں سب سے زیادہ آن لائن سٹوڈنٹس نے ٹیسٹ پاس کیا ۔
آن لائن کلاس کے لیے رابطہ نمبر ۔ انسٹرکٹر جمیل آفریدی
03009158223
30/03/2026
ٹیسٹ کے لیے آن لائن کلاسز کا آغاز۔
آن لائن کلاس 1 اپریل سے شروع ہوگی۔
آن لائن کلاس کا وقت 1 گھنٹہ 30 منٹ ہوگا۔ جس میں پہلے 20 منٹ میں سٹوڈنٹس سے پچھلے سبق کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ٹیسٹ کے بعد 1 گھنٹے میں (چیپٹر) ہوگا اور آخر 10 منٹ میں چیپٹر کے متعلق سوالات کے جوابات سٹوڈنٹس کو دیے جائینگے۔
مکمل کورس کا دورانیہ 3 ماہ۔
مکمل کورس کا فیس-/10000 دس ہزار ۔
الحمدللہ۔
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے 2025/2024 میں پورے پاکستان میں سب سے زیادہ آن لائن سٹوڈنٹس نے ٹیسٹ پاس کیا ۔
آن لائن کلاس کے لیے رابطہ نمبر ۔ انسٹرکٹر جمیل آفریدی
03009158223
21/03/2026
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کی طرف سے تمام سٹوڈنٹس دوستوں ،رشتہ داروں اور تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارك ہوں۔
05/03/2026
🔈جنوبی کوریا میں ملازمت کا بہترین موقع رجسٹریشن 2026 🇰🇷
اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) کے ذریعے جنوبی کوریا میں ملازمت کے لیے سال 2026 کی رجسٹریشن کا متوقع شیڈول۔ تمام امیدوار مقررہ تاریخوں کے مطابق اپنی تیاری مکمل کریں۔
📅 رجسٹریشن اور ٹیسٹ شیڈول 2026
🗓 آن لائن درخواستوں کی وصولی:
06 مارچ 2026 سے 20 مارچ 2026 تک
🗓 قرعہ اندازی نتائج کا اعلان:
27 مارچ 2026
🗓 قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کی رجسٹریشن
30 مارچ تا 8 اپریل 2026
🗓 کورین زبان ٹیسٹ (EPS-TOPIK) شیڈول:
22 اپریل 2026
🗓 کورین زبان ٹیسٹ اسلام آباد اور کراچی سنٹر:
مئی تا ستمبر 2026
رزلٹ کا اعلان
02 اکتوبر 2026
🗓 اسکل ٹیسٹ / دوسرا مرحلہ:
ڈاکومنٹس وصولی۔
05 تا 06 اکتوبر 2026
سکل ٹیسٹ شیڈول کا اعلان
12 اکتوبر 2026 تک
سکل ٹیسٹ کی تاریخ
19 تا 21 اکتوبر 2026
🗓 حتمی نتائج کا اعلان:
30 اکتوبر 2026
🎯 اہلیت کا معیار:
✔ عمر 18 سے 39 سال
✔ میڈیکلی فٹ
✔ کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو
✔ کوریا میں غیر قانونی قیام کا سابقہ ریکارڈ نہ ہو
📌 نوٹ:
کورین زبان ٹیسٹ کراچی اور اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کامیاب امیدواروں کو اگلے مرحلے کے لیے بلایا جائے گا۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کوہاٹ
رابطہ نمبر ۔03009158223
25/07/2025
Alhamdulillah Today Winner
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے سٹوڈنٹ اعزاز حیدر کو کورین زبان کے ٹیسٹ (مینوفیکچرنگ )میں کامیاب ہونے پر بہت بہت مبارکباد❤️
الحمداللہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری ۔
08/07/2025
Alhamdulillah Today Winner
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے سٹوڈنٹ محمد بلال کو کورین زبان کے ٹیسٹ (مینوفیکچرنگ )میں کامیاب ہونے پر بہت بہت مبارکباد❤️
الحمداللہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری ۔
07/07/2025
Alhamdulillah Today Winner
جمیل کورین لینگویج اکیڈمی کے سٹوڈنٹ عامر حمزہ کو کورین زبان کے ٹیسٹ (مینوفیکچرنگ )میں کامیاب ہونے پر بہت بہت مبارکباد❤️
الحمداللہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری ۔