Tatara public high school adezai

Tatara public high school adezai

Share

Our educational institution was established 25 years ago in 1997, its only objective was to highlight

Photos from Tatara public high school adezai's post 23/09/2023

1st Term Result Will be announced in Tatara public high school adezai
23 september 2023

15/09/2023

Copied
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1) کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2) کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3) کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4) ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5) 90 فیصد اساتذہ کے گھر 5 یا دس مرلے کے ہیں۔ یا کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6) صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7) آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
😎 کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9)عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10) اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔
11) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے قول کا مفہوم ھے کہ جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرا آقا ٹھہرا ۔
اساتذہ کرام کی عزت کریں، یہ معاشرے کے پھول ہیں، معاشرے کو بنانے والے ہیں۔ اپنی زندگی جیسے ہی گزرے دوسروں کی زندگیوں کو بناتے ہیں۔
جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں.

12/07/2023

محترم والدین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
تاتارہ پبلک سکول اینڈ ایجوکیشن سسٹم ادیزئی پشاور نے اپنے طلباء کو 12 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات دے دی ہے جو کہ 6 اگست 2023 تک ہوگی، ان شاءاللہ سکول ھذا 7 آگست کو دوبارہ کھلے گا ، تمام طلباء کو چھٹیوں کا کام ( ہوم ورک) دیا گیا ہے ۔
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو دھوپ میں گھومنے پھرنے سے باز رکھیں ، اور روزانہ کی بنیاد پر بچوں پر ہوم ورک کر لیا کریں تاکہ آن کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو ، کیونکہ چھٹیوں کے فورآ بعد ان کا فسٹ ٹرم امتحان شروع ہوگا ،۔
شکریہ ،
منجانب ، انتظامیہ تاتارہ پبلک سکول اینڈ ایجوکیشن سسٹم ادیزئی پشاور

29/04/2023

یوم مزدور کے سلسلے میں ادارہ یکم مئی پیر کے روز بند رہےگا ، تمام والدین اور طلباء نوٹ کریں ، شکریہ
تاتارہ پبلک سکول اینڈ ایجوکشنل سسٹم ادیزئی پشاور

Photos from Tatara public high school adezai's post 15/04/2023

Unlock your creativity with PUBLIC HIGH 's writing, calligraphy, and learning activities. Join us today!"

Photos from Tatara public high school adezai's post 11/04/2023

"Join our school where we prioritize perfecting our students' handwriting skills. "

Photos from Tatara public high school adezai's post 03/11/2022

# study tour public school Adezai

12/10/2022
13/09/2022

public high school

13/09/2022

public school
1st term exam

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Adezai Sherkera Road
Peshawar

Opening Hours

07:00 - 12:00