01/08/2025
Al-Muslim Public High School.
Education Institution
01/08/2025
01/01/2025
-||
#الحمداللہ
Mid term result prize distribution... congratulation to all stars and their parents💌
Eid Milaad un Nabi ke bary choti bachiyo ka program me naat khuwani or Quran pak ki tilawatain buht buht mubarak.
21/10/2023
المسلم ین اور اقراء ماڈل ہائی سکول کے طالب علموں کے مابین کرکٹ میچ کا مقابلہ ہوا دونوں ٹیمیں خوب لطف اندوز ہووے حاجی رفیع اللہ صاحب نے دونوں ٹیموں کو سراہا اور جيتے ہووے ٹیم المسلم کے طالبعلموں میں انعام بھی تقسیم کیے۔۔۔
محترم والدین السلام علیکم!
یومِزدور کے سلسلے میں کل (یکم مئی) بروزِپیر کو المسلم پبلک ہائی سکول میں عام تعطیل ہے. منگل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا. شکریہ
29/11/2022
During
خداداد صلاحیتوں والے ہونہار طالبعلم جو ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ہر سرگرمی میں حصہ لیتے ہے اور اپنےقابلیت کا مظاہرہ ہر فن میں چاہے کھیل ہو یا مطالعاتی سرگرمی میں ہو اپنے لیے اک خاص مقام بناتے ہے ہمیں ایسے طالبعلموں پر فخر ہے پرنسپل صاحب نےبچوں کی حوصلا افزائی کیلئے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس میں کیشprizes تقسیم کئے اور نصیحت بھی کیے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
0092