Al-Muslim Public High School.

Al-Muslim Public High School. Education Institution

01/08/2025
 -||     #الحمداللہ
01/01/2025

-||
#الحمداللہ

05/11/2024

Mid term result prize distribution... congratulation to all stars and their parents💌

23/10/2023

Eid Milaad un Nabi ke bary choti bachiyo ka program me naat khuwani or Quran pak ki tilawatain buht buht mubarak.

المسلم ین اور اقراء ماڈل ہائی سکول کے طالب علموں کے مابین کرکٹ میچ کا مقابلہ ہوا دونوں ٹیمیں خوب لطف اندوز ہووے   حاجی ر...
21/10/2023

المسلم ین اور اقراء ماڈل ہائی سکول کے طالب علموں کے مابین کرکٹ میچ کا مقابلہ ہوا دونوں ٹیمیں خوب لطف اندوز ہووے حاجی رفیع اللہ صاحب نے دونوں ٹیموں کو سراہا اور جيتے ہووے ٹیم المسلم کے طالبعلموں میں انعام بھی تقسیم کیے۔۔۔

30/04/2023

محترم والدین السلام علیکم!
یومِزدور کے سلسلے میں کل (یکم مئی) بروزِپیر کو المسلم پبلک ہائی سکول میں عام تعطیل ہے. منگل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا. شکریہ

During      خداداد صلاحیتوں والے ہونہار طالبعلم جو ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ہر سرگرمی میں حصہ لیتے ہے اور اپنےقابلیت کا مظ...
29/11/2022

During
خداداد صلاحیتوں والے ہونہار طالبعلم جو ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ہر سرگرمی میں حصہ لیتے ہے اور اپنےقابلیت کا مظاہرہ ہر فن میں چاہے کھیل ہو یا مطالعاتی سرگرمی میں ہو اپنے لیے اک خاص مقام بناتے ہے ہمیں ایسے طالبعلموں پر فخر ہے پرنسپل صاحب نےبچوں کی حوصلا افزائی کیلئے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس میں کیشprizes تقسیم کئے اور نصیحت بھی کیے۔۔

Address

Peshawar
0092

Telephone

+923012717505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Muslim Public High School. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Muslim Public High School.:

Shortcuts

Share

Category