Maaz academy of physics

Maaz academy of physics

Share

this page is about education

23/01/2023
02/11/2022

😂

08/10/2022

😒

05/10/2022

جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے...

لَا الشَّمْسُ یَنبَغِیْ لَہَآ اَنْ تُدْرِکَ الْقَمَرَ وَلاَ اللَّیْلُ سَابِقُ النَّہَارِ وَ کُلٌّ فِیْ فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ۔ (سورۂ یٰسین)

ترجمہ:نہ سورج کے بس میں یہ ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے۔ سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں ۔

ہماری کہکشاں ملکی وے کے قریب ترین کہکشاں اینڈرو میڈا ہے جہاں تک پہنچنے کے لیے ہمیں پچیس لاکھ نوری سال درکار ہیں۔
خالق کائنات کی عدم سے وجود میں آنے والی کائنات کی وسعت کا اندازہ کریں کہ ایک اندازے کے مطابق 240 بلین کہکشائیں موجود ہیں ۔ اسی لیے خدا اپنے آپ کو مشرقوں اور مغربوں کا رب قرار دیتا ہے ۔ابھی سائنسی تحقیق وہاں تک نہیں پہنچی لیکن قرآن نے بتا دیا ہے کہ زندگی صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ کائنات میں دیگر سیاروں پر بھی موجود ہوسکتی ہے اور اس کا بھی امکان موجود ہے مختلف سیاروں میں موجود مخلوق ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرسکے.

Photos from Maaz academy of physics's post 27/09/2022

کرہ ارض سے لیکر قابلِ مشاہدہ کائنات کے کناروں تک رنگ و نور کی برساتوں میں ڈوبی ہوئی کائنات کے۔۔۔ کیا کہنـــــــــــــے
۔۔۔۔
بہت خوب، لاجواب، با کمال، حیرت انگیز
(کائنات کے حسن، جلال، ہیبت، اسرار، وُسعت اور عظمت کے آگے ساری لفاظی ہیچ ہے۔۔ میرے پاس تعریف کیلئے اس کے شایانِ شان الفاظ نہیں)

Photos from Maaz academy of physics's post 13/09/2022

Babar Azam's cover drive related question in 9th grade physics syllabus (federal board) (via Reddit)

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00