*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ
رب ذوالجلال
بے شک تیرے احسانات اور مہربانیاں اس قدر زیادہ ہیں کہ اگر ہر لمحہ بھی ان کا شکر ادا کرنے کی کوشش کریں تو شکر ادا نہیں کر پائیں گے تو ہم ناشکروں کو معاف فرما دے۔ ھماری قدم قدم پر مدد اور رہنمائی فرما۔ ہمیں تمام مشکلات سے محفوظ فرما ھماری پریشانیوں کا ازالہ کر دے اور ھمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔
*اے پروردگار عالم!* ھمارے رزق میں وسعت اور خیر و برکت عطا فرما دے اور ھماری تمام مانگی اور بن مانگی دعاؤں کو قبول فرما لے.
آمین یا ربّ العالمین
Islamic knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic knowledge, Education, Peshawar.
Importance of DUA🤲
10/01/2025
وَ لَنُذِیۡقَنَّہُمۡ مِّنَ الۡعَذَابِ الۡاَدۡنٰی دُوۡنَ الۡعَذَابِ الۡاَکۡبَرِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ
اور ہم انہیں (قیامت والے) بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے عذاب کا مزہ چکھائیں گے تاکہ یہ باز آجائیں
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ
بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے
۔*بیشک الله ہی سپر پاور ہے*
اللّٰه کی شان دیکھیں۔
لاس اینجلس میں وہاں آگ لگی جسے اس دنیا کاسب سے مہنگا ترین اور پوش علاقہ کہا جاتا ہے۔ہالی ووڈ کے اسٹار اور ارب پتی لوگوں کے گھر۔یہاں دنیا کا ہر مہنگا برانڈاور گاڑیاں ہیں۔ان گھروں میں جہاں سب جل رہا ہے۔اس علاقہ کوصفحۂِ ہستی سےمِٹنے کے لئےڈیڑھ سال کاوقت ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی۔
بس اللّٰه کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور "کُن" کہا تو (فیکون) ہو گیا۔
09/10/2024
21/09/2024
جس نے ان دانوں کو خ*ل میں ترتیب دیا، وہ تمہاری زندگی اور معاملات کو بھی سنبھالنے پر قادر ہے🤲🏻❤️🙏
12/09/2024
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،
اللہ تعالی فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں ہے،
تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو فخر کس بات کا، تکبر کس بات کا، اکڑ کس بات کی؟؟؟
Jo insaan apni akhirat se mohabbat karega wo apni duniya ko nuksaan pohchaega aur jo insaan apni duniya se mohabbat karega wo apni akhirat ko nuksaan pohchaega.
Whoever loves his worldly life, will suffer in his Hereafter, and whoever loves his Hereafter, will suffer in his worldly life. Therefore, chose that which is everlasting over that which is temporal.
Musand Ahmad, Hadith No. 19697
08/04/2024
"امام حسن بصری رحمه الله سے ایک نوجوان نے کہا:
کہ مجھے قیام اللیل نے تھکا دیا؛ تو امام صاحب نے اُس سے کہا کہ:
تمہارے گناہوں نے تمہیں قید کردیا ہے!"
امام ابنِ الجوزی رحمه الله
(صفة الصفوة : 810/2)
"بیشک یہ گناہوں کا بوجھ ہی ہوتا ہے، جو انسان کو الله کے سامنے کھڑے ہونے سے روکتا ہے؛
اے میرے ربّ! میرے نفس کو گناہوں سے پاک کر دے، اور میرے دل میں اپنی محبت پیدا کر دے!"
آمین یا رب العالمین
08/03/2023
Dua for Success ☺️
Let's make this dua and say Ameen
Allah is sufficient for me, there is no god except Him. On Him I put my trust, and He is the Lord of the Mighty Throne.”
حَسْبِىَ اللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
Hasbiyallaahu laa ilaaha illaa huwa ‘alayhi tawakkaltu wahuwa rabbul ‘arshil ‘adheem
Surah At-Taubah ,verse 129
It can be recited for
Fulfillment of all types of needs.For example marriage, business, jobs, exams etc
To get the best in this world and the next
Triumph and success
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000