Ilmify

Ilmify Welcome to ilmify; Prepare your selves for Government Jobs with ilmify

KPPSC announced the result of Female SST General https://www.kppsc.gov.pk/testresultsBest wishes to all the successful c...
18/08/2026

KPPSC announced the result of Female SST General
https://www.kppsc.gov.pk/testresults

Best wishes to all the successful candidates! 🌟

Recruitment to the Departments Government of Khyber Pakhtunkhwa

17/08/2026
FPSC advertisement number-3(Complete adv)
14/08/2026

FPSC advertisement number-3
(Complete adv)

فیڈل گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں میل کے لئے ٹیچنک سیٹس کا اشتہار جاری کیا گیا
14/08/2026

فیڈل گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں میل کے لئے ٹیچنک سیٹس کا اشتہار جاری کیا گیا

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیتمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰قائداع...
14/08/2026

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

قائداعظم محمد علی جناحؒ نے اپنے آخری یومِ آزادی کے پیغام میں فرمایا:

“The foundations of your State have been laid and it is now for you to build, and build as quickly and as well as you can.”

“آپ کی ریاست کی بنیادیں رکھ دی گئی ہیں، اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اسے تعمیر کریں، اور جتنی جلدی اور جتنے اچھے طریقے سے ممکن ہو، تعمیر کریں۔”

آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

پشاور بورڈ میٹرک کے اپرومنٹ اور فیل طلباء و طالبات متوجہ ہو
13/08/2026

پشاور بورڈ میٹرک کے اپرومنٹ اور فیل طلباء و طالبات متوجہ ہو

10/08/2026

Educational crises Khyber Pakhtunkhwa

پشاور بورڈ میٹرک نتائج میں کسی بھی سرکاری سکول نے پوزیشن حاصل نہیں کی، تمام نمایاں پوزیشنیں پرائیوٹ سکولوں کے نام رہیں۔

Address

No
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilmify posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category