پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب

پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب بیانات شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب دامت برکاتھم۔

31 مئی یومِ وفات!!!٭٭والد محترم محبوب العلمآء والصلحآء نمونہ اسلاف ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت فاتحِ فرقِ باطلہ م ج ا ...
31/05/2026

31 مئی یومِ وفات!!!
٭٭والد محترم محبوب العلمآء والصلحآء نمونہ اسلاف ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت فاتحِ فرقِ باطلہ م ج ا ہ د خ ت م ن ب و ت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی رحمه اللہ تعالٰی رحمة واسعة!!😭😭

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب!!
آج تم یاد بے حساب آئے!!

إنّا للہ وإنّا إلیه راجعون۔رئیس دار الإفتاء جامعہ دار العلوم حقانیہ استاذ العلمآء شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیف اللہ و...
28/05/2026

إنّا للہ وإنّا إلیه راجعون۔
رئیس دار الإفتاء جامعہ دار العلوم حقانیہ استاذ العلمآء شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیف اللہ وفات پاگئے۔
😭😭

مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور کے اساتذہ کے لئے ایک دوست نے قربانی کا بکرا ہبہ کردیا۔اللہ کریم قبول فرمائے۔
28/05/2026

مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور کے اساتذہ کے لئے ایک دوست نے قربانی کا بکرا ہبہ کردیا۔
اللہ کریم قبول فرمائے۔

25/05/2026
18/05/2026

مسائل قربانی!!

17/05/2026

اعلان عید الاضحٰی 2026!
مسجد قاسم علی خان کے اعلان کے مطابق عید الاضحٰی 27 مئی کو ہوگی ان شآءاللہ!!

😭😭💔💔
05/05/2026

😭😭💔💔

٭٭والد محترم محبوب العلمآء والصلحآء نمونہ اسلاف ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت م ج ا ہ د خ ت م ن ب و ت شیخ الحدیث حضرت مو...
02/05/2026

٭٭والد محترم محبوب العلمآء والصلحآء نمونہ اسلاف ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت م ج ا ہ د خ ت م ن ب و ت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی رحمه اللہ تعالٰی رحمة واسعة!!
٭٭بانی مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور!!
٭٭سابق مدرس جامعہ امداد العلوم الاسلامیہ مسجد درویش پشاور صدر و شیخ الحدیث جامعہ احسن المدارس پشاور۔
٭٭رفیقِ خاص شیخ العرب والعجم شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن جان شھید المدنی رحمه اللہ!
٭٭ہمارے والد رحمه اللہ کے اساتذہ میں سے چار اساتذہ دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے۔مولانا ایوب جان بنوری،مفتی عبداللطیف،کابل بابا اور قاضی بابا رحمھم اللہ تعالٰی اجمعین۔

13/04/2026

افتتاحِ اسباق کے موقع پر طلبآء کرام کے سامنے کچھ گزارشات کرتے ہوئے۔
مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور۔
بانی مدرسہ:شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی رحمه اللہ تعالٰی۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ!مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔اللہ کریم ہمیں استقامت ...
12/04/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
مدرسہ احسن المدارس شیخ محمدی پشاور میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔اللہ کریم ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور تمام مشکلات دور فرمائے۔
بانی مدرسہ:شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی رحمه اللہ رحمة واسعة۔

Address

Peshawar

Telephone

+923219119089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب:

Shortcuts

Share

Category