طلباء جامعه ابى بكر الصدىق

طلباء جامعه ابى بكر الصدىق PESHAWAR

18 نومبر2021الحمدللہ آج جامعہ ابی بکر الصدیق ملحقہ (وفاق المدارس السلفیہ) دیر کالونی پشاور میں شعبہ درس نظامی طلباء و طا...
18/11/2021

18 نومبر2021
الحمدللہ آج جامعہ ابی بکر الصدیق ملحقہ (وفاق المدارس السلفیہ) دیر کالونی پشاور میں شعبہ درس نظامی طلباء و طالبات کا ششماہی امتحان منظم اور شفاف طریقے سےشروع ہوا ۔ آج ششماہی امتحان کا آخری دن ہے ۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو کامیابی نصیب فرمائیں ۔
جاری کردہ ۔ سوشل میڈیا ٹیم جامعہ ابی بکر الصدیق دیرکالونی پشاور03159368039

13 نومبر2021الحمدللہ آج جامعہ ابی بکر الصدیق ملحقہ (وفاق المدارس السلفیہ) دیر کالونی پشاور میں شعبہ درس نظامی طلباء و طا...
13/11/2021

13 نومبر2021
الحمدللہ آج جامعہ ابی بکر الصدیق ملحقہ (وفاق المدارس السلفیہ) دیر کالونی پشاور میں شعبہ درس نظامی طلباء و طالبات کا ششماہی امتحان منظم اور شفاف طریقے سےشروع ہوا ۔ آج ششماہی امتحان کا پہلا دن ہے ۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو کامیابی نصیب فرمائیں ۔
جاری کردہ ۔ سوشل میڈیا ٹیم جامعہ ابی بکر الصدیق دیرکالونی پشاور03159368039

 جس طلباء کرام نے جامعہ ابی بکر الصدیق دیرکالونی پشاور سے 9th کلاس اور گیارہویں کلاس کا امتحان دیا ہے ۔ وہ طلباء جامعہ ک...
09/11/2021


جس طلباء کرام نے جامعہ ابی بکر الصدیق دیرکالونی پشاور سے 9th کلاس اور گیارہویں کلاس کا امتحان دیا ہے ۔ وہ طلباء جامعہ کی دفتر سے اپنا اپنا ڈی ایم سی مقررہ وقت پر وصول کروائیں ۔
ڈی ایم سی وصول کرنے کا وقت۔ دوپہر 2 بجے تاعصر 4 بجے
نوٹ۔ مقررہ وقت کے علاوہ کسی کو ڈی ایم سی نہیں ملے گا۔
جاری کردہ ۔ سوشل میڈیا ٹیم جامعہ ابی بکر الصدیق دیر کالونی پشاور03159368039

آج ایک بھائی نے جامعہ ابی بکر الصدیق دیر کالونی پشاور کے طلباء کے لئے دنبے کا صدقہ کیا ۔اللہ تعالیٰ یہ صدقہ اور تمام مسل...
06/11/2021

آج ایک بھائی نے جامعہ ابی بکر الصدیق دیر کالونی پشاور کے طلباء کے لئے دنبے کا صدقہ کیا ۔اللہ تعالیٰ یہ صدقہ اور تمام مسلمانوں کی صدقات اپنے دربار عالیہ میں قبول فرمائے آمین
جاری کردہ ۔ سوشل میڈیا ٹیم جامعہ ابی بکر الصدیق دیر کالونی پشاور 03159368039

یہ ملک اہلحدیثوں کا ہے۔ شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ
04/11/2021

یہ ملک اہلحدیثوں کا ہے۔
شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ

22/09/2021

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طلباء جامعه ابى بكر الصدىق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category