Taleem-Ul-Quran lslamic institute

Taleem-Ul-Quran lslamic institute Our lnsititute provide student with the best and most affordable Online lslamic Education

15/05/2026

✨ اپنے بچوں کی دنیا اور آخرت کو قرآن کے نور سے روشن کریں! ✨"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائ...
09/05/2026

✨ اپنے بچوں کی دنیا اور آخرت کو قرآن کے نور سے روشن کریں! ✨

"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (الحدیث)
​کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے:
✅ درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سیکھیں؟
✅ نماز اور بنیادی اسلامی تعلیمات سے واقف ہوں؟
✅ بہترین اخلاق اور اسلامی تربیت کے سائے میں پروان چڑھیں؟
​الحمدللہ! ہم پیش کرتے ہیں بچوں کے لیے آن لائن قرآن کلاسز، جہاں تجربہ کار اساتذہ نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں آپ کے بچوں کو دینِ اسلام کی روشنی سے روشناس کرواتے ہیں۔
​ہماری خصوصیات:
📖 قاعدہ، ناظرہ قرآن بمعہ تجوید
🕌 بنیادی دینی مسائل اور مسنون دعائیں
💻 گھر بیٹھے محفوظ تعلیمی ماحول
🕒 آپ کی سہولت کے مطابق لچکدار اوقات (Flexible Timings)
🌍 دنیا بھر سے طلبہ کے لیے داخلہ جاری ہے
​آج ہی اپنے بچے کا روشن مستقبل محفوظ بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں!
​📞 رابطہ نمبر / واٹس ایپ: [+923125256486]
📍

Are you Looking for an online Quran teacher for your kids?Assalam-u-AlaikumI am offering online Quran classes for kids a...
22/04/2026

Are you Looking for an online Quran teacher for your kids?

Assalam-u-Alaikum
I am offering online Quran classes for kids and females
📖 Courses:
• Quran Pak Reading
• Quran with Tajweed
• Translation of Quran
🕒 Flexible Timings – Classes can be arranged according to your schedule.
📊 Progress Updates:
• Daily learning guidance
• Monthly progress report for parents
💰 Affordable Fee
If you want your children or yourself to learn the Quran in a proper and easy way, feel free to contact Only females me on WhatsApp
+923125256486





تحریر: السلام علیکم! میں ایک آنلاہن قرآن کی معلمہ ہے اور میرا مشن دنیا بھر میں مقیم مسلمان بچوں اور خواتین کو تجوید کے س...
29/03/2026

تحریر: السلام علیکم! میں ایک آنلاہن قرآن کی معلمہ ہے اور میرا مشن دنیا بھر میں مقیم مسلمان بچوں اور خواتین کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی صحیح تعلیم دینا ہے۔ آن لائن پڑھانے کا مقصد ان والدین کی مدد کرنا ہے جو بیرونِ ملک مصروف زندگی کی وجہ سے اپنے بچوں کے لیے بہترین دینی معلم کی تلاش میں ہیں۔تو ہمارے ادارے سے رابطہ کیجیے یا انباکس کرے
واٹس ایپ
+923125256486

​ہیش ٹیگز:

26/03/2026
> 🏡 والدین کی بڑی مشکل کا آسان حل: اب قرآن پڑھنا ہوا اور بھی آسان!> کیا آپ مصروف ہیں اور اپنے بچے کو روزانہ مسجد یا مدرس...
06/12/2025

> 🏡 والدین کی بڑی مشکل کا آسان حل: اب قرآن پڑھنا ہوا اور بھی آسان!
> کیا آپ مصروف ہیں اور اپنے بچے کو روزانہ مسجد یا مدرسے نہیں لے جا سکتے؟ کیا آپ کو صحیح قاریہ نہیں مل رہا؟
> فکر نہ کریں! اپنے بچے کی دینی تعلیم کے لیے گھر بیٹھے آن لائن قرآن سیکھنے کا بہترین انتظام کیجیے۔
> صرف 7 دن میں یہ بہتری دیکھیں:
> عربی مخارج میں روانی: ماہر اور تجربہ کار اساتذہ (الگ کلاسز ) کی خصوصی رہنمائی۔
> شیڈول کی آسانی: اپنے بچے کے آسانی کے مطابق وقت کی مکمل لچک۔
> محفوظ ماحول: آنلاہن One-to -One کلاسز جہاں بچے پوری توجہ سے سیکھتے ہیں۔

> 👇
> 1. مزید تفصیلات یا فیس کی معلومات کے لیے 'آن لائن' لکھ کر کمنٹ کریں۔
> 2. مفت ڈیمو کلاس کے لیے ابھی ان باکس میں رابطہ کریں۔
> (برائے مہربانی، اس قیمتی پیغام کو شیئر کریں تاکہ ہر بچے کی دنیا و آخرت روشن ہو سکے - یہ ایک صدقہ جاریہ ہے!)
> #اردو

*🇵🇰 یومِ آزادی – حقیقی شکر گزاری کا پیغام 🇵🇰*آئیے اس 14 اگست شکر کا حق ادا کریں — اللہ کے حکم پر چل کر اس ملک کو واقعی پ...
14/08/2025

*🇵🇰 یومِ آزادی – حقیقی شکر گزاری کا پیغام 🇵🇰*

آئیے اس 14 اگست شکر کا حق ادا کریں — اللہ کے حکم پر چل کر اس ملک کو واقعی پاک سرزمین بنائیں۔

*زبانیں:* جھوٹ، چغلی اور غیبت سے پاک

*کان*: موسیقی اور لغویات سے محفوظ

*دل*: کینہ، حسد اور بغض سے صاف

*نگاہ و لباس*: پاکیزہ اور باحیا

*مجالس*: غیر ضروری اختلاط سے اجتناب

*ملاقاتیں*: صلی رحمی و اخلاص پر مبنی۔ سلام، رحمت اور برکت کی دعا — نہ کہ “ہائے” یا “ہیلو”

*عمل*: صفائی، شجر کاری، حسن خلق اور شکر گزاری کی مہم

*عادت*: مطالعہ، علم ، حلال و طیب کا اہتمام

*مقصد و نیت*: غفلت و بے شعوری کا خاتمہ اور ہرکام میں اللہ کو راضی کرنا

*حقیقی آزادی، اللہ کی بندگی میں ہے
منجانب🌼
تعلیم القرآن اسلامک انسٹیوٹ🌼

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہتعلیم القرآن اسلامک انسٹیوٹ 🏪کی سے طرف سے نیا اعلان 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻خوشخبری خوشخبریاب آپ گھر بی...
12/06/2025

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تعلیم القرآن اسلامک انسٹیوٹ 🏪کی سے طرف سے نیا اعلان 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
خوشخبری خوشخبری
اب آپ گھر بیٹھے Wattsapp or zoom پر آسانی سےسمر کورس کو جواہن کر سکتے ہے
🌸 ان شاءاللہ اس کورس میں ہم سکھاے گے
🎍قرآن پاک کی آخری دس سورتیں خفظ معہ تجوید
🎍نماز معہ ترجمہ
🎍کلمہ اور مسنون دعائیں
اور ان شاءاللہ اسکے علاوہ بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا
🌴کم وقت میں سیکھنے کا بہترین موقع
🌲دس سال سے کم عمر بچے اور بچیوں کے لیے عمر کی کوئ قید نہیں.
🌲بہترین تعلیم یافتہ استاد کے زیر نگرانی.
تو دیر کس بات کی آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کرواے اور اپنی دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرے
03125256486
واٹس ایپ پر رابطہ کرے یا کمنٹ میں دیے گئے لنک کو کلک کرے

WhatsApp Group Invite

Address

Attock
Peshawar

Telephone

+923125256486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taleem-Ul-Quran lslamic institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share