GPS Belachand

GPS Belachand G P S Bilachand

آج سکول ھذا کے اساتذہ اور بچوں کے طرف سے ایک باوقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محترم استاد امیر الرحمن صاحب کے شاد...
20/08/2025

آج سکول ھذا کے اساتذہ اور بچوں کے طرف سے ایک باوقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محترم استاد امیر الرحمن صاحب کے شادی کی مبارکباد پیش کی اور زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں آنے کے دعائیں کی 💞💞

گورنمنٹ پرائمری اسکول بیلہ چند نے سب ڈویژنل  مقابلوں میں رسی کشی میں پہلی  پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر ...
30/12/2022

گورنمنٹ پرائمری اسکول بیلہ چند نے سب ڈویژنل مقابلوں میں رسی کشی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عبد الرحمن صیب ، سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر محمد اقبال صاحب اور اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر جناب دلاور جان صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو

GPS bilachand ny rasakashi ki muqbli may tahsil may pehla position hasil kia
31/10/2022

GPS bilachand ny rasakashi ki muqbli may tahsil may pehla position hasil kia

طلباء سرد موسم میں چھٹیوں کا ہوم ورک کرانے سکول آئے ۔۔محترم قاری باچا رحمن صاحب طلباء کے رہنمائی کیلئے سکول میں موجود۔۔،...
31/01/2022

طلباء سرد موسم میں چھٹیوں کا ہوم ورک کرانے سکول آئے ۔۔
محترم قاری باچا رحمن صاحب طلباء کے رہنمائی کیلئے سکول میں موجود۔۔،۔۔

16/06/2021

بریکنگ نیوز
انشاء اللہ کل سے صوبے بھر کے تمام اسکولز کھلے رہینگے
لہذا
گورنمنٹ پرائمری سکول بیلہ چند طلباء کے والدین اپنے بچوں کو صاف ستھرا ، ماسک اور سکول یونیفارم میں بھیجے شکریہ

والدین متوجہ ہو
04/06/2021

والدین متوجہ ہو

15/02/2021

کل سے یعنی 16 فروری سے انشاءاللہ سکول کھولنے والے ہیں لہذا تمام والدین کومطلع کیا جاتا ھے کہ طلبہ کی جملہ سکول ضرور یات کے ساتھ ماسک وغیرہ کی فراہمی یقینی بناکر سکول بھیج دیں شکریہ.

Welcome back to School students.
30/09/2020

Welcome back to School students.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Belachand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category