ZAFAR Coaching Academy-ZCA

ZAFAR Coaching Academy-ZCA "Building bridges to brighter futures"
(1)

KP Directorate of Elementary and Secondary Education Peshawar.
17/08/2026

KP Directorate of Elementary and Secondary Education Peshawar.

16/08/2026

نو تعمیر دانش سکول اسلام آباد میں جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب
طلبہ نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ یومِ آزادی منایا۔

ظفر ایٹا گائیڈ ایٹا سنٹرز آف ایکسیلنس سکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک مکمل، جامع اور قابلِ اعتماد کتاب ہے۔ یہ گائیڈ خاص...
15/08/2026

ظفر ایٹا گائیڈ ایٹا سنٹرز آف ایکسیلنس سکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک مکمل، جامع اور قابلِ اعتماد کتاب ہے۔ یہ گائیڈ خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ترتیب دی گئی ہے جو سنٹر آف ایکسیلنس جیسے معیاری اداروں میں داخلے اور اسکالرشپ کے حصول کے خواہشمند ہیں۔
یہ گائیڈ نہ صرف نصاب کے عین مطابق ترتیب دی گئی ہے بلکہ اس میں پچھلے سالوں کے پرچے، متوقع سوالات، اور پریکٹس ٹیسٹ بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ آسانی سے سمجھ سکیں اور بہتر تیاری کر سکیں۔
ظفر ایٹا گائیڈ کو ماہر اساتذہ، کوچنگ سنٹرز اور ان کامیاب طلبہ کی سفارش بھی حاصل ہے جنہوں نے اسی گائیڈ کی مدد سے اسکالرشپ حاصل کیا۔
یہ صرف ایک گائیڈ نہیں بلکہ ایک ایسا ذریعہ ہے جو محنتی طلبہ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ والدین اور اساتذہ اعتماد کے ساتھ اسے تجویز کرتے ہیں۔
اگر آپ سنٹر آف ایکسیلنس اسکالرشپ ٹیسٹ میں کامیابی چاہتے ہیں تو ظفر ایٹا گائیڈ کا انتخاب کیجیے، کیونکہ یہ صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ کامیابی کی ضمانت ہے۔
یہ گائیڈ آپ کو خیبرپختونخوا کے تمام معروف بک شاپس میں مل جائے گا۔
ہوم ڈیلیوری کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

ZAFAR Coaching Academy-ZCA
Building bridges to brighter futures!

For Home Delivery:
ZAFAR Publications
WhatsAap Only: 0312 8800354

14/08/2026

محترم والدین/سرپرستان!
السلام علیکم!
موجودہ شدید گرم موسمی حالات کے پیشِ نظر موسمِ گرما کی تعطیلات میں پیر، 31 اگست 2026ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سکول بروز منگل، یکم ستمبر 2026ء کو معمول کے مطابق دوبارہ کھلے گا۔
پرنسپل اسلامیہ کالجیٹ سکول، اسلامیہ کالج پشاور

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰 Zafar Coaching Academy ZCABuilding bridges to brighter futures!0312 8800354
14/08/2026

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

Zafar Coaching Academy ZCA
Building bridges to brighter futures!
0312 8800354

14/08/2026

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

ZAFAR Coaching Academy-ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

14/08/2026

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

14 August: a day to celebrate our freedom, honour the sacrifices of our heroes, and renew our commitment to a brighter Pakistan.

Let’s build a nation rooted in education, unity, character and hope. 💚
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ZAFAR Coaching Academy-ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

13/08/2026

14 اگست کی چھٹی کے باعث اب پیر تک انتظار کرنا ہوگا۔
ان شاءاللہ پیر کو لسٹ شیئر کر دی جائے گی۔
Stay tuned
ZAFAR Coaching Academy

12/08/2026

جس کا تھا اپکو انتظار......
انتظار کی گھڑیاں ختم....

12/08/2026

خود محنت اتنی کرو کہ دوسروں کے آگے نکل جانے سے آپ کے دل و دماغ میں حسد، کینہ و بغض پیدا نہ ہو۔

Address

Canal Road Near KTH, University Town
Peshawar

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 19:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923128800354

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAFAR Coaching Academy-ZCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ZAFAR Coaching Academy-ZCA:

Shortcuts

Share

Category