Teacher the way of knowledge

Teacher the way of knowledge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Teacher the way of knowledge, Education, jamrud, Peshawar.

امتحانات 26 مارچ سے اور داخلوں کی اخرترین تاریخ یعنی ٹرپل فیس26-02-2026 رکھی گٸ ہے جو کہ زیادتی ہے ۔پشاور بورڈ پھر ایک م...
29/12/2025

امتحانات 26 مارچ سے اور داخلوں کی اخرترین تاریخ یعنی ٹرپل فیس26-02-2026 رکھی گٸ ہے جو کہ زیادتی ہے ۔پشاور بورڈ پھر ایک مہینہ ٹرپل فیس وصول کرے گا جو کہ بہت زیادہ ہے۔۔۔نارمل فیس کی تاریخ 26 جنوری سے بڑھا کر 26 فروری کیا کاجاۓ

25/10/2025

اطلاعات کے مطابق ضلع خیبر کے سرکاری ملازمین سے پچھلے مہینے 2024 کی کاٹی گٸ الاونس کی بقایاجات اس مہینے پھر نہی دی گٸ ہیں جو اکاونٹ افیسر ضلع خیبر اور اکاونٹ افس جمرود عملہ کی شدید نااہلی ہے انصاف ٹیچرز ایسوی ایشن اس بات کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور متلعقہ عملہ کے خلاف کارواٸ کا مطالبہ کرتی ہے بصورت دیگر پیر کے دن اکاونٹ افس کے سامنے پرامن احتجاج کیا جاۓ گا۔

اس وقت صرف ضلع خیبر تقریبا سات سو پرائیمری اساتذہ کی شدید کمی ہیں جومنتخب نمائیندگان کے لئے ایک کھلا چیلنج ہے.کیا وہ اس ...
28/09/2025

اس وقت صرف ضلع خیبر تقریبا سات سو پرائیمری اساتذہ کی شدید کمی ہیں جومنتخب نمائیندگان کے لئے ایک کھلا چیلنج ہے.کیا وہ اس کمی کوپورا کردینگے یا بس ائیں بائیں شائیں....کرینگے

تمام استاذہ کرام کو سییارٹی بہت بہت مبارک ہو
18/09/2025

تمام استاذہ کرام کو سییارٹی بہت بہت مبارک ہو

بہتر ہوگا کہ پشاور بورڈ نویں اور دسویں کا امتحان ختم کرکے سکولوں کے حوالے کرے ۔ایک تو بچوں کا داخلہ فیس انرولمنٹ فیس اور...
14/09/2025

بہتر ہوگا کہ پشاور بورڈ نویں اور دسویں کا امتحان ختم کرکے سکولوں کے حوالے کرے ۔ایک تو بچوں کا داخلہ فیس انرولمنٹ فیس اور دیگر اخراجات بچ جائینگے اور بچے دسویں اور بارہویں کے لئے بھرپور تیاری کرینگے۔عوامی رائے اور مطالبہ

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر سکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی ناگزیر ہے۔سردارامین چیف آرگنائزر انصاف ٹیچرز ایس...
17/05/2025

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر سکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی ناگزیر ہے۔سردارامین چیف آرگنائزر انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع خیبر

23/03/2025

114 followers, 133 likes, 17 comments

اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے رانا ثناءٕاللہ مشیر وزیر اعظم، علی پرویز وزیر مملکت خزانہ اور طارق فضل چوہدری...
21/02/2025

اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے رانا ثناءٕاللہ مشیر وزیر اعظم، علی پرویز وزیر مملکت خزانہ اور طارق فضل چوہدری MNA پر مشتمل حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے آل گورنمنٹ ایمپلاٸز گرینڈ الاٸینس اگیگا پاکستان کے قاٸدین رحمان علی باجوہ مرکزی کوارڈینیٹر، راجہ طاہر مرکزی صدر اگیگا پاکستان و ایپکا کے مرکزی صدر خالد سنگھیڑا چیٸرمین اگیگا پنجاب، چوہدری یاسین صدر اگیگا پنجاب خیبر پختون خواہ سے سمیع اللہ خلیل و وزیرزادہ اور ایپکاراولپنڈیہ ڈویژن کے صدر چوہدری مبشر و دیگر ملازمین کی مراعات پنشن و لیو انکیشمٹ کی بحالی و دیگر مراعات کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ شہزاد منظور کیانی اور مرزا توقیر بھی ہمراہ ہیں۔
ابھی مذاکرات جاری ہیں تمام ملازمین جمعہ کے بعد اسلام آباد پہنچیں حکومت سخت تذبذب کا شکار ہے کہ ملازمین کے مطالبات حقاٸق پر مبنی ہے لیکن IMF اور محکمہ خزانہ اسے ناقابل عمل قرار دے رہا ہے۔ لہذا تمام ساتھی و ملازمین اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں اور اپنی اپنی تنظیم کے قاٸدین سے رابطہ میں رہیں۔ شام تک اہم اعلان ہو جاٸے گا کہ ہم نے احتجاج کرنا ہے یا انتظار کرنا ہے۔

ڈپٹی کمشنر خیبر کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث آج ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی۔ دو ہفتے قبل خیبر کے ایک سرکاری سکول کو نامعلو...
05/12/2024

ڈپٹی کمشنر خیبر کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث آج ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی۔ دو ہفتے قبل خیبر کے ایک سرکاری سکول کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں، جنہیں سکول انتظامیہ نے فوراً ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے ذریعے ڈی سی خیبر کے نوٹس میں لایا۔ بدقسمتی سے، ڈی سی خیبر نے اس معاملے میں کوئی حفاظتی اقدام نہیں کیا، جس کے نتیجے میں آج ایک سرکاری استاد دورانِ ڈیوٹی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید کر دیے گئے۔

یہ سانحہ نہ صرف حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان بھی کھڑا کرتا ہے۔ ہم اس المناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ڈی سی خیبر کی غفلت پر سخت احتجاج کرتے ہیں۔ ان کی نااہلی کا فوری نوٹس لیا جائے اور سخت تادیبی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کا سدباب ہو سکے۔ استاد برادری اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے۔

12/11/2024

19 نومبر 2024 کو ایس ایس ٹیز کا دھرنا وزیر تعلیم فیصل خان ترکئ صاحب کی یقین دہانی پر موخر کر دیا گیا۔

12/11/2024

Address

Jamrud
Peshawar

Telephone

+923009804321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teacher the way of knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Teacher the way of knowledge:

Shortcuts

Share

Category