NTS Education Zone

NTS Education Zone NTS Education Zone - NEZ efforts to prepared yourself is conceptually, analytically and technically.

Australia won the Second Semi Final by 5 wickets.
11/11/2021

Australia won the Second Semi Final by 5 wickets.

حسن علی پر ابھی جو گزر رہی ہوگی اس کا اندازہ لگانا شاید ہمارے لئے کبھی ممکن نہ ہو۔ کوئی بھی کھلاڑی اپنی ٹیم کو اس طرح سے...
11/11/2021

حسن علی پر ابھی جو گزر رہی ہوگی اس کا اندازہ لگانا شاید ہمارے لئے کبھی ممکن نہ ہو۔ کوئی بھی کھلاڑی اپنی ٹیم کو اس طرح سے ہرانا نہیں چاہتا۔ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں۔ آج اگر آسٹریلیا ہار جاتا تو ڈیوڈ وارنر ریویو نہ لینے کی وجہ سے شاید خود کو کبھی معاف نہیں کر پاتا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر حسن علی کیچ پکڑ لیتا تو میچ آخری اوور تک جا سکتا تھا، لیکن جیت پھر بھی بہت مشکل ہوتی۔ پاکستان نے اس ٹورنامنٹ میں کافی جان دکھائی۔ اپنی ٹیم پر فخر کریں اور بلا وجہ کسی ایک کھلاڑی پر اپنی بھڑاس مت نکالیں۔ شکریہ!

 40واں سالانہ عظیم الشان دو روزہ ختم نبوت کانفرنس کے موقعے پر حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب خطاب  فرماتے ہوئ...
28/10/2021


40واں سالانہ عظیم الشان دو روزہ ختم نبوت کانفرنس کے موقعے پر حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب خطاب فرماتے ہوئے . ماشاء الله ( الله سلامت رکھے آمین )
مسلم کالونی. چناب نگر چنیوٹ۔

Please Follow & Share 💎💎💎
09/09/2021

Please Follow & Share 💎💎💎

21/06/2021
ملالہ صاحبہ بہتر ہوتا یہ سوال آپ اپنے ماں باپ سے کرتی تو شاید آپ کو بہتر جواب ملتا؟؟؟لگتا ہیں انکو بھی کتوں سے پیار ہوگی...
03/06/2021

ملالہ صاحبہ بہتر ہوتا یہ سوال آپ اپنے ماں باپ سے کرتی تو شاید آپ کو بہتر جواب ملتا؟؟؟

لگتا ہیں انکو بھی کتوں سے پیار ہوگیا ہیں ۔😡😡😡😡😡

Indeed
27/04/2021

Indeed

Results announced: Elementary and Secondary Education Department, Govt of Khyber Pakhtunkhwa(Screening Test for District...
23/04/2021

Results announced: Elementary and Secondary Education Department, Govt of Khyber Pakhtunkhwa
(Screening Test for District Cadre Vacant Teaching Posts 2020)
(For the posts of AT(BPS-15), DM(BPS-15) & QARI/QARIA(BPS-12))

Check NTS website: https://bit.ly/3etDlZ6

23/04/2021

پیسو سے خریدی ہوئی نوکری کے تنخواہ پر افطاری کرکے، دعا میں حلال رزق کی دعا مانگنے والوں کو ، رمضان کا پورا مہینہ مبارک ہو.

👁
21/04/2021

👁

ہمیں فخر ہے اپنی ٹیم پر کیونکہ ہر ٹیم کے ساتھ اس کے لیول کی کرکٹ کھیلتے ہیں 😂😂
21/04/2021

ہمیں فخر ہے اپنی ٹیم پر کیونکہ ہر ٹیم کے ساتھ اس کے لیول کی کرکٹ کھیلتے ہیں 😂😂

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTS Education Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category