19/03/2025
الحمدللہ ۔ اقراء یونیورسل پبلک سکول آضاخیل گاؤں میں سب سے تیزی سے ترقی پزیر ادارہ ہے۔ عنقریب سکول کی برانچز کا آغاز ہوگا ۔ ہم دے رہے ہیں
👈کوالٹی پریکٹیکل تعلیم
👈 بہتر سہولیات
👈 مفت پیکجز
👈 سکالرشپس
👈 اور سب سے بڑھ کر آگے بڑھنے کا ہنر
اس سلسلے میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہم نے مندرجہ ذیل مفت پیکجز کا اعلان کیا ہے۔ جس میں نئے آنے والے بچوں کے لئے 29 رمضان المبارک تک مفت یونیفارم ، مفت داخلہ اور مفت سٹیشنری دی جائے گی ۔
Iqra Ups Azakhel
26/05/2023
13/03/2022