20/09/2026
الحمدللہ !
امین ماڈل کالج کے سٹاف اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ۔
ایک اور کامیابی ،
امین ماڈل کالج کے طالب علم محمد بلال نے MDCAT 2026ٹیسٹ میں 180 میں سے 170 نمبرز حاصل کیے ۔
محمد بلال اور ان کے والدین کو مبارکباد ۔