
ہمارا ادارہ پانچ مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)نورانی قاعدہ
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
3)-ترجمہ و تفسیر
5)-فرض علوم کورس
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں بچے کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
ترجمہ و تفسیر:
اس میں قرآن پاک کو مکمل ترجمہ و تفسیر (مختلف تفاسیر) کی روشنی میں پڑھایا جاتا ہے
فرض علوم کورس:
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں مختلف مسائل
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ وغیرہ
wtsp contact https://wa.me/message/923051100091