14/09/2025
Internship policy's for nurses !!
Share me your Inspired stories
14/09/2025
Internship policy's for nurses !!
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹڑز پر تشدد
آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ایک سپیشلسٹ آرتھو پیڈک سرجن سمیت پانچ ڈاکٹرز پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ ٹی بی سینٹر کے ڈائریکٹر مدثر شہزاد کی سرکردگی میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ ٹی بی سینٹر کے کلاس فور عملے اور بیرونی مسلح جتھے نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے احاطے کے عین اندر آرتھوپیڈک یونٹ کے ڈاکٹرز کو ایک حل شدہ تنازعے کے مذاکرات کا جھانسہ دے کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ مذکورہ ڈاکٹر صاحبان کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ بہت جلد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ کمیونٹی کسی بھی ہنگامی صورتحال اور اقدام کے لئے تیار رہے۔ اس بار کوئی مصالحت نہیں کی جائے گی۔
10/09/2025
ACUTE CHEST SYNDROME (ACS):
Definition:
A life-threatening complication of sickle cell disease, characterized by a new pulmonary infiltrate on chest X-ray plus one or more symptoms: fever, cough, chest pain, tachypnea, wheezing, or hypoxemia.
⸻
Causes (Multifactorial)
1. Infection (viral, bacterial – Mycoplasma pneumoniae, Chlamydia, Streptococcus pneumoniae)
2. Pulmonary infarction (sickled cells → vaso-occlusion in lung vessels)
3. Fat embolism (from bone marrow infarction)
4. Hypoventilation (due to pain, atelectasis after surgery or narcotics)
⸻
Clinical Features
• Fever
• Chest pain
• Cough, wheezing
• Tachypnea, dyspnea
• Hypoxia
• Pulmonary infiltrate(s) on CXR (new, not chronic)
⸻
Investigations
• Blood tests: CBC (anemia, leukocytosis), Reticulocyte count ↑
• Arterial blood gas: hypoxemia
• CXR: new infiltrates (often multilobar, lower lobes common)
• Blood culture, sputum culture to rule out infection
⸻
Management (Emergency)
“ABCDE” approach
1. A – Antibiotics (empiric, broad spectrum: cephalosporin + macrolide)
2. B – Breathing support (oxygen, incentive spirometry)
3. C – Control pain (avoid excessive opioids → hypoventilation)
4. D – Decrease sickling
• IV fluids (careful – avoid overload)
• Blood transfusion or exchange transfusion (improves O₂-carrying capacity, reduces HbS
10/09/2025
Common signs that need immediate intervention 👇👇👇
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹڑز پر تشدد
آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ایک سپیشلسٹ آرتھو پیڈک سرجن سمیت پانچ ڈاکٹرز پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ ٹی بی سینٹر کے ڈائریکٹر مدثر شہزاد کی سرکردگی میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ ٹی بی سینٹر کے کلاس فور عملے اور بیرونی مسلح جتھے نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے احاطے کے عین اندر آرتھوپیڈک یونٹ کے ڈاکٹرز کو ایک حل شدہ تنازعے کے مذاکرات کا جھانسہ دے کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ مذکورہ ڈاکٹر صاحبان کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ بہت جلد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ کمیونٹی کسی بھی ہنگامی صورتحال اور اقدام کے لئے تیار رہے۔ اس بار کوئی مصالحت نہیں کی جائے گی۔
10/09/2025
10/09/2025
حال ہی کچھ دنوں میں پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے ایک ممبر نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ نرسنگ گریجویٹس کے لئے ، انٹرنشپ مکمل کرنے کے بعد license کے لئے Exam دینا لازمی ہوگا۔۔۔۔
لیکن PNMC کو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ ملک بھر میں جو پرائیویٹ نرسنگ کالجز ہے، دکانوں کی طرح چلا رہے ہیں، ان کو بند کرے اور صرف معیاری تعلیم کو فروغ دے۔ ✋
طلبہ کو نئی پالیسیوں اور غیر ضروری امتحانات کے ذریعے مشکل میں ڈالنے کے بجائے ان کے کیریئر کی بہتری کے لیے پیڈ انٹرن شپ پالیسی متعارف کروائی جائے۔ اور اُس پالیسی کو ہر حال میں Implement کرنا چاہئے۔
نرسنگ ایک مقدس پیشہ ہے، خدا کے لیے اسے کاروبار کا ذریعہ نہ بنایا جائے! 🙏
Pakistan Nursing and Midwifery Council, Islamabad
Young Nurses Association Islamabad - YNA Islamabad".
Young Nurses Association KPK
Fazle Maula
Syed Mustafa Kamal
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
Reformer Ahsan Iqbal