نو منتخب PSRA چاروں ممبران کو مبارکبادپیش کرتے ھیں۔اللہ تعالی انہیں پرایئویٹ تعلیمی سیکٹر کی بہترین خدمت کی توفیق دیں ۔ (نافع باجوڑ)
National Association for Education. نافع باجوڑ
To educate and inform all concerned about education.
14/12/2023
نافع ملاکنڈ ڈویژن پین کے نامزد امیدوار PSRA ممبرالیکشن کیلے امجد علی شاہ صاحب کی مکمل سپورٹ کا اعلان کرتا ہے ۔ایڈمن ۔۔۔۔
19/11/2023
19/11/2023
آج نافع باجوڑ کا ایک اہم میٹنگ خار باجوڑ میں منعقد ھوا جس میں ڈایریکٹر نافع خیبرپختونخوا جناب محفوظ خان صاحب اور پین باجوڑ کے صدر نوررحمان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ باجوڑ میں ایک بڑا تعلیمی کانفرنس کریں گے جس کا تاریخ بعد میں پبلک کیا جائے گا ۔انشا۶اللہ ۔۔۔۔( ایڈمن نافع باجوڑ)
27/08/2023
متعلقین نوٹ فرمالین۔۔۔۔
26/08/2023
Jasarat Prof. Muhammad Ibrahim Khan
ابتدائی کلاسوںمیں قرآنی عربی
متعارف کرائی جائے
پروفیسر ابراہیم
حکومت کا ہائر سیکنڈری اسکولز تک مطالعہ قرآن کے مضمون کا اضافہ بہت اچھا قدم ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایک اسلامی اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے قرآن کی تعلیم اس کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
24/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar