AlHamd Quran academy

AlHamd Quran academy

Share

group rools very important

20/05/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اب گھر 🏡 بیٹھے قرآن مجید کی مکمل تعلیم حاصل کریں آن لائن مناسب فیس کے ساتھ صرف واٹس ایپ اور ایمو کے ذریعے مکمل قراءات کی تعلیم حاصل کریں آن لائن یہ شعبہ جات پڑھائے جائیں گے قاعدہ ناظرہ قرآن مجید حفظ قرآن مجید اور اس کے ساتھ مسنون دعائیں اور روزمرہ کے ضروری مسائل اور شعبہ تجوید و قراءات کے یہ شعبہ جات پڑھائے جائیں گے تجوید ۔۔۔قراءات سبعہ ۔۔۔قراءات ثلاثہ ۔۔۔۔قراءات عشرہ اور رابطہ صرف سنجیدہ لوگ کریں جن کو قرآن مجید اور تجوید و قراءات پڑھنے کا شوق ہو اور مستقل پڑھنے والے ہوں آن لائن پڑھنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔923441898562+ ۔۔۔۔۔۔اور یہ میسج آگے دوست احباب کو بھی سنڈ کریں والسلام قاری محمد عاقب سہیل

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar