26/12/2025
Sad News
زرعی یونیورسٹی پشاور کے طالب علم عادل نواز مہمند نے خودکشی کر لی، اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
جنازہ آج بروز جمعہ شام 4 بجے آبائی گاؤں کوڈو میں ادا کی جائے گی۔
آپ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جوائنٹ سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنان میں سے ایک ہے۔
09/12/2025
Very sad Incident.
laillhe Wainna Elahy Rajoon .
#ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو کی وہ لیڈی ڈاکٹر, جو چار دن پہلے اغوا #ہوئی تھی, آج اُس کی لاش مل گئی. ایک ڈاکٹر, ایک بیٹی, #ایک انسان, جو ڈیوٹی پر جانیں بچانے نکلتی تھی, خود اس نظام کی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئی. یہ صرف ایک قتل نہیں, یہ پورے سسٹم کی ناکامی کا اعتراف ہے.
اگر ایک سرکاری ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر تک محفوظ نہیں, تو عام شہری کس کھاتے میں آتے ہیں. ریاست نے اپنی ذمہ داری چھوڑ دی, اداروں نے آنکھیں بند کر لیں, اور مجرموں نے کھلے عام جرم کرنا سیکھ لیا, کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ پکڑا کوئی نہیں جائے گا.
یہ واقعہ ہمیں جھنجھوڑتا ہے کہ ہمارا نظام تحفظ دینے کے قابل نہیں رہا. چار دن تک ایک ڈاکٹر لاپتہ رہی, مگر کوئی ہنگامی حرکت میں نہ آیا. کوئی مؤثر سرچ آپریشن نہیں, کوئی تیز رفتار انویسٹی گیشن نہیں, کوئی فوری ریسکیو نہیں.
اس ملک میں ڈاکٹر صرف مریضوں کی جان نہیں بچاتے, وہ خود اپنی جان بھی روزانہ داؤ پر لگاتے ہیں.
اللہ پاک اُس شہید ڈاکٹر کی مغفرت فرمائے, اس کے گھر والوں کو صبر دے. آمین.
اور ہم, بطور معاشرہ, بطور ریاست, کب جاگیں گے؟ کب وہ دن آئے گا جب ایک عورت, ایک ڈاکٹر, ایک شہری اس زمین پر
محفوظ ہو کر سانس لے
Follow every doctors Share
Insaf saraf Insaf
27/10/2025
The University of Peshawar has decided to close nine Bachelor of Studies (BS) departments from the fall semester of 2025 due to extremely low admissions.…
22/03/2025
Notification regarding all types Migration from School to school or college to college issued after 01.02.2025 are hereby cancelled by different BISE KP
19/11/2024
Makeup Exams
All Outgoing Students
Session Fall 2019 and Onwards
Registration is Mandatory (Must)
Last Date: 12-12-2024 with normal fees
11/09/2024
Agriculture uni last chance test notification 🔔
11/09/2024
Islamia Clg peshawar notification 📣