جامعة فاطمة الزهراء للبنات چمن آباد

جامعة فاطمة الزهراء للبنات چمن آباد العلم نور

16/09/2021
04/03/2021

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

26/06/2020

محترم ومکرم جناب حضرات علماء کرام، اساتذہ کرام، مہتممین مدارس وقابل قدر علوم دینیہ کے طلبہ و طالبات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
بعد ازاں عرض ہے کہ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی طرف سے رجب 1441ھ بمطابق 21مارچ 2020ء سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات جو کہ’’ کرونا وباء ‘‘کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے تھے۔ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کی انتظامیہ نے باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان کے طے کردہ (SOPs) پر عمل کرتے ہوئے 11جولائی ء2020 بمطابق 19 ذیقعدہ 1441ھ بروز ہفتہ سےسالانہ امتحانات شروع ہونگے۔ ان شاء اللہ
تمام جامعات و مدارس اپنے طلبہ و طالبات کو مطلع فرمائیںکہ وہ اپنے اپنے گھروں میں امتحانات کی تیاری جاری رکھیںاور امتحانات سے چندروز قبل اپنے متعلقہ امتحانی سنٹر وں میں احتیاطی تدابیرپر عمل کرتے ہوئے حاضری یقینی بنائیں۔
اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے فیصلہ کے مطابق حفظ وتجویداور وہ درجات جن کے امتحانات مدارس خود لیتے ہیںاحتیاطی تدابیر کے ساتھ ان کی تعلیم کا آغاز 04جولائی2020ء کو ہوگا البتہ جن درجات کے امتحانات رابطۃ المدارس کے تحت ہونے ہیں ان کی کلاسوں کا آغاز 05اگست 2020ء بمطابق 14 ذوالحجہ بروز ہفتہ سے ہونگے۔ ان شاء اللہ
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
والسلام

(مولانا) ڈاکٹر حبیب الرحمن
مدیر الامتحان رابطۃ المدارس الاسلامیہ منصورہ لاہور

02/06/2020

اعلان داخلہ
جامعہ فاطمةالزھراءللبنات چمن آبادنزدڈگری کالج تیمرگرہ کی داخلے شروع دی والدین دی دخپلو ماشومانو داخلو دپارہ ادارے تہ تشریف راوڑی شکریہ
رابطہ نمبر۔03459120087

23/05/2020

منتظمین جامعہ ھذا کی طرف سے تمام اھل وطن کو عید مبارک

Address

Peshawar
18300

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923459120087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة فاطمة الزهراء للبنات چمن آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعة فاطمة الزهراء للبنات چمن آباد:

Shortcuts

Share

Category