19/03/2026
محترم والدین السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیوسینچری ایجوکیشن ماڈل سکول ٹوپدرہ بونیر عیدالفطر کے چھٹیوں کے سلسلے میں 20مارچ سے24 مارچ 2026 تک بند رہے گا۔تمام والدین سرپرستان طلباء وطالبات کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔25مارچ بروز بدھ سے سکول 8:00بجےدوبارہ کھولے گا۔انشاءاللہ