Genral knowledge

Hard work is a key to success

Operating as usual

31/03/2023

Beshak

16/03/2023
16/03/2022

انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتا۔۔۔۔۔

12/03/2022

اللہ اکبر

21/12/2021

SubhanAllah

Photos from Genral knowledge's post 16/09/2021

Please take care of you body parts.... may ALLAH subhana wa talla keep you all healthy ameen
Plz share with friends

11/08/2021

Plz share with other people

05/08/2021

بھکاری اور تحقیر

05/08/2021

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہیں۔

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔
Copied:

15/06/2021

بس اِک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی ہرمشکل آساں ہوتی ہے جب تک زندہ ماں ہوتی ہے

Photos from Genral knowledge's post 12/06/2021

اگر پسند آئے تو آگے بھی شیئر کریں
اور مزید اچھی اچھی پوسٹس دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں...شکریہ

05/06/2021

آپ لوگ کتنا یقین کرتے ہیں....؟

05/06/2021

کہتے ہیں کہ یہ لاش سہراب سائیکل کمپنی کے مالک کا ہے جو کئ دنوں سے ہسپتال میں داخل تھا اور جب آخری گھڑیاں قریب آ گئیں تو اس نے ہسپتال کے عملے سے درخواست کی کہ میرے بیٹوں نواسوں کو اطلاع دیں کہ آخری وقت ہے ملاقات کیلئے آ جائیں مگر کوئی بھی نہ آ سکا اور وہ چل بسا 😥
یہ وہ دنیا جس کیلئے ہم کیا کچھ نہیں کرتے
کاش کہ ہم عبرت پکڑ لے

28/05/2021

🚫 *گناہ جاریہ* 🚫
ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی ہم میں۔ ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اب تو یہ آفر Tiktok بھی دے رہا ہے اور اس امت کے نوجوان بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کو دیکھے گے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنْ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے ہدایت کی دعوت دی اسے اس ہدایت کی پیروی کرنے والوں کے اجر کے برابر اجر ملے گا اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور جس شخص نے کسی گمراہی کی دعوت دی ، اس پر اس کی پیروی کرنے والوں کے برابر گناہ ( کا بوجھ ) ہو گا اور ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی ۔
ہم کہاں بھاگے جا رہے ہیں اندھا دھند۔ ایک لمحے کو سوچیں تو سہی اگر ہم نے ایک بندے کو انوائیٹ کیا اور اس نے آگے 10 کو ان 10 نے آگے 20 کو اور ایسے یہ سلسلہ چلتا رہا ہم اپنے کاندھوں پے کن کن کے گنا ہوں کا بوجھ لاد کر لے جائیں گے اور کس کس کے بوجھ کے حصہ دار بنیں گے
سورہ نور میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
*یاد رکھیں آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے تو بڑھیں گے* *لیکن آپکے گناہوں کا اکاؤنٹ بھی بڑھے گا*

Photos from Genral knowledge's post 27/05/2021

دلچسپ معلومات ۔۔۔دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

17/05/2021

پاکستانیوں دل سے پوچھ کہ بتاؤ کیا یہاں صرف مزمت بنتی ہے۔۔۔کب اپنے بیغرت حکمرانوں کو جاگو گے کب اپنے بھائیوں کیلے اپنے گھر سے نکلو گے دشمن سارے آپس میں متحد ہیں ہم کیو آپس میں نہ اتفاقی کا شکار ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی بے حسی پر دل ملامت کر رہا ہے 😭😭😢😭😢

21/04/2021

علم کا ایک باب سیکھناھزار نوافل نماز پڑھنے سے زیادہ ثواب رکھتا ھے

19/04/2021

ایک روزہ رکھنے سے جہنم سے 70سال کی مسافت دور

18/04/2021

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔

10/04/2021

شئیر ضرور کریں

خاموش پیغام۔
رمضان کے اس با برکت مہینے میں آگر کسی سوشل ورکر، سرمایہ دار ، یا عوامی نمائندے نے غریب ، مسکین، لاچار لوگوں کے ساتھ مالی مدد کرنی ہو تو مہربانی کر کے کیمرہ ساتھ نا لائے ، اللہ کے رضا کے لئے ان کے ساتھ بغیر کیمرہ مائک مالی آمداد کرے، کیونکہ بہت سارے غریب لوگ صرف اسی وجہ سے آمداد نہیں لیتے کہ ہمارا تصویر نہ آئے کیمرہ پر اور ہم اہنے علاقے ، رشتہ داروں میں شرمندہ نہ ہوجائے۔

08/04/2021

جو بھی اکتالیس دفعہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد پڑھے گا اللہ اس کو اتنی عزت عطا فرمائیں گے
حضرت شہید جنید جمشید رحمہ اللہ تعالی کی زبانی💕💕💕

08/04/2021

Lamha e fikrya.....

08/04/2021

Beautiful picture!!!! 😍🤩
-
📸 📸

08/04/2021

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ۔

Photos from Genral knowledge's post 07/04/2021

زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو عادتیں بنا لیں

04/04/2021

آمین یا رب العالمین

02/04/2021

Aameen ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
Other Education in Peshawar (show all)
KHYBER MEDICAL COLLEGE KHYBER MEDICAL COLLEGE
University Of Peshawar
Peshawar, 25000

Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish

PRESENT STUDENTS OF FAZAIA INTER COLLEGE SHAHEEN CAMP PESHAWAR PRESENT STUDENTS OF FAZAIA INTER COLLEGE SHAHEEN CAMP PESHAWAR
Fazaia Inter College Shaheen Camp Peshawar
Peshawar

A very well discplined and nice educational institution

PAC - Peshawar [Official] PAC - Peshawar [Official]
4-D, Park Avenue Road University Town
Peshawar, 25000

The Professionals' Academy of Commerce (PAC) is an approved accountancy education provider of various

Edwards High School, Peshawar City Edwards High School, Peshawar City
Kohati Gate
Peshawar

Edwards High School, Peshawar City. Founded in 1853 and is working under Diocese of Peshawar.

Islamiyat Islamiyat
Peshawar

Islamic information

Kpk ٭ students Kpk ٭ students
Ijaradar Killiy
Peshawar

Tap on a clip to paste it in the text box.

The knowledge point The knowledge point
Saddar
Peshawar, 25000

The purpose of this is only to spread the knowledge of IT and other.

Treasure of Knowledge Treasure of Knowledge
Peshawar

This page was created for the benefit of Education Lovers. Provide you authentic educational news, j

Institute of Human Rights And Humanitarian Law Peshawar IHRHL Institute of Human Rights And Humanitarian Law Peshawar IHRHL
University Road Peshawar, Behind Honda North Showroom, Adjacent Islamia Law College Building, Khyber-Pakhtunkhwa
Peshawar, 25000

Institute of Human Rights and Humanitarian Law is an affiliated institute of the prestigious Univers

جامعہ اشرفیہ پشاور پاکستان جامعہ اشرفیہ پشاور پاکستان
Jamia Ashrafia Maulana Ashraf Qureshi Road Bajori Gate Namak Mandi Peshawar
Peshawar, 25000

درس گاہ علمِ دین ایں جامعہ ۔اشرفیہ از معارف لامعہ(جامعہ اشرفیہ پشاورپاکستان کا آفیشل پیج اورترجمان)

Saif Online Academy Saif Online Academy
Shamshatoo Side B 2nd Street
Peshawar, 25100

له دې صفحي څخه تاسو کولای شئ چې د کمپيوټر او ټيکنالوژۍ په برخه کې په وړيا توګه زده کړه وکړئ.

Learn Quran with qari sanaullah Learn Quran with qari sanaullah
Peshawar, 25000

I am teaching holy quran .I teach nazira hifz and tajweed translation .