Treasure of Knowledge
This page was created for the benefit of Education Lovers. Provide you authentic educational news, j
This page was created for Education Department updates, coming new jobs informations and knowledge
Operating as usual
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے معذور افراد کیلئے سپیشل کنوینس الاؤنس، ارڈرلی الاؤنس، سیکرٹریٹ پرفارمینس الاونس، ایکزیکٹیو الاؤنس، راشن الاؤنس میں بھی اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔
خیبرپختونخوا کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ موجودہ بیسک پے پر ہوگا
نوٹیفیکیشن جاری
نسٹ میں ٖفیکلٹی سربراہان کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
اسلام آباد، 10 جولائی، 2023: یو ایس ایڈ کی ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی (HESSA) کے تحت یوٹاہ یونیورسٹی نے سرکاری یونیورسٹیوں کے فیکلٹی سربراہان کیلئے سٹریٹیجک پلاننگ کے موضوع پر ایک 3 روزہ ورکشاپ کا انتظام کیا۔
30 ڈیپارٹمنٹس کے سربراہوں نےHESSA پروگرام کی 16 پارٹنر یونیورسٹیز کی نمائندگی کرتے ہوئے، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد کے زیر اہتمام اس تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ان یونیورسٹیز کا USAID کے HESSA پروگرام کے ساتھ اس اشتراک کا مقصد مارکیٹ کی ضروریات کے عین مطابق تعلیم اور تحقیق فراہم کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے تاکہ ڈگری یافتہ طالب علموں کے ملازمت کے مواقعوں میں اضافہ کیا جاسکے۔
ڈاکٹر مائیک باربر، یونیورسٹی آف یوٹاہ اور ڈاکٹر سجاد احمد، نیواڈا لاس ویگا یونیورسٹی کے تعاون سے ڈیپارٹمنٹس کی لیڈرشپ نے اپنے متعلقہ سیکشنز کے لیے سٹریٹیجک منصوبے وضح کئے، مشن اور وژن سٹیٹمنٹس اور بنیادی اقدار کا تعین کیا اوراس کے علاوہ اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹس کی مجموعی کامیابی کے جائزے کیلئے اہداف اور کارکردگی کے اشاریے بنائے۔ گزشتہ گروپ کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس ٹریننگ کا مقصد فیکلٹی اور طالب علموں کی پائیدار بنیادوں پر کامیابی کیلئےایک دوراندیش اور کامیاب لیڈربننے کیلئے مطلوبہ مہارتوں کی تربیت فراہم کرنا تھا۔
اپنے ابتدائی کلمات میں، ڈاکٹر مائیک باربر نے HESSA کی 16 پارٹنر یونیورسٹیوں کی فیکلٹی کا خیرمقدم کیا اور اس منصوبے کے مقاصد اورمستقبل میں اس سے مرتب ہونے والے نتائج پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر عثمان حسن، پرو ریکٹر اکیڈیمکس نسٹ نے کیمپس میں تمام شرکاء کا استقبال کیا اور ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے مسلسل تعاون اور اپنی تمام ٹریننگز میں بین الاقوامی ماہرین کی شمولیت کو یقینی بنانے پر ایس ایڈ (USAID) کے تعاون کو سراہا۔
اس ورکشاپ کو ورچوئل ون آن ون نشستوں اور یوٹاہ یونیورسٹی، یو ایس کے ایکسپوزر وزٹ نے مزید موثر اور کار آمد بنا دیا۔ اس ایکسٹینڈڈ ٹریننگ پروگرام کے ذریعےHESSA ایسے ٹرینرز کا ایک ریسورس تیار کرنے کی کوشش کرتا ہے جو یونیورسٹی انتظامیہ کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی متعلقہ یونیورسٹیوں اور دیگر متعلقہ اداروں میں بھی اصلاحات کرنے میں معاونت فراہم کرے گا۔
HESSA یو ایس ایڈ (USAID) کی مالی اعانت سے چلنے والا ایک پروگرام ہے جس کا مقصد اعلیٰ تعلیم میں پائیدار اصلاحات متعارف کرانا اور پاکستانی یونیورسٹیوں کے ساتھ تدریس، تحقیق، طلباء کی معاونت اور گورننس کے شعبہ جات میں بین الاقوامی بہترین ضابطہ عمل کا نفاز چاہتا ہے۔
پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم 2023 کے تحت لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن پروگرام کل بروز منگل11 جولائی 2023 کو پشاور میں منعقد ہوگا۔۔ مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔
پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم 2023 کے تحت لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن پروگرام بروز منگل11 جولائی 2023 کو پشاور میں منعقد ہوگا۔۔ مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔
تمام اضافی اور غیر کارآمد گاڑیاں ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ٹرانسپورٹ سیکشن کے حوالے کئے جائیں۔
ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کا محکمہ تعلیم سمیت تمام محکموں کو مراسلہ جاری
BISE Mardan: The last date for registration of the summer camp registration has been extended to 20th July 2023.
*سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان*
یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں
1. عمر 32 سال تک
2. گریجویٹ
4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .
5. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔
6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔
صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی کہ کیوں فیل ہوگئے ہو ۔
جن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا بیٹا یا بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔ شکریہ
Civil Secretariat Peshawar Khyber Pakhtunkhwa ACR,s Form For
ACR FORM BPS(17-18) 2023-07-10👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982583-PER_Form_For_PMS_BS_17_18.doc
ACR FORM BPS(21-22) 2023-07-10👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982467-PER_Form_For_PMS_BS_21_22.doc
ACR FORM FOR JUNIOR CLERKS, SENIOR CLERKS AND ASSISTANTS 2023-07-10👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982411-PER_Form_For_Assistant_Clerks.docx
ACR FORM FOR SUPERINTENDENT (BS-17) 2023-07-10👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982354-PER_Form_For_Superintendent_BS_17.docx
ACR FORM FOR COMPUTER OPERATOR AND SUPERVISORS 2023-07-10👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982312-PER_Form_For_Computer_Operator_Supervisors.docx
ACR FORM FOR (P.S,P.A AND STENO) 2023-07-10 👇
http://estab-admin.gkp.pk/uploads/1688982231-PER_Form_For_P.S_P.A_Steno.docx
Competitive Examination - Advance Public Notice
Federal Public Service Commission Jobs
Consolidated Advertisement No. 07/2023
Link 👇
https://www.fpsc.gov.pk/jobs/gr/consolidated-advertisement-no-072023
QAU Annouced BS, MPHil/PhD admissions
Let’s join country top ranked university, globally ranked 315 by QS and 98 by Times Asia
Last date: 31-07-2023 for BS programs
21-08-2023 for MPHil/PhD program
To apply online & for details , visit QAU website (www.qau.edu.pk)
KPPSC Documents Submission Proforma for Tehsildar (Adv. 02/2023) 👇
https://kppsc.gov.pk/assets/downloads/files/Documents_submission_proforma_tehsildar_adv_02_2023_07072023.docx
عام انتخابات سے قبل 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے. اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں اور ووٹ کی معلومات حاصل کریں. ووٹ درج نہ ہونے یا کوائف میں غلطی کی صورت میں فوری متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر جائیں.
82 فیصدپاکستانی سمجھتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں جارہاہے: گیلپ سروے
قومی اسمبلی کے 2 سے زائد حلقوں میں انتخابات لڑنے پر پابندی کابل کثرت رائے سےمنظور کیا گیا۔ اس سے قبل سیاسی لیڈر مختلف حلقوں کی 9 سے 10 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیتے تھے۔
کوہاٹ بورڈ
امتحان میں انسپکٹر کے ساتھ پیش ہونیوالے واقعہ پر بورڈ انتظامیہ نے ایک اور ٹیچر کو معطل کرکے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
Increase of remuneration of marking and supervisory staff
University of Swabi Admissions Fall 2023
www.uoswabi.edu.pk
پیسکو کے میٹر ریڈر اور اسسٹنٹ لائن مین کے آسامیوں کے ٹیسٹ 28 مئی 2022ء کو ہونگے۔ رولنمبر سلپس نیچے لنک پر دستیاب ہیں۔
https://uettest.pk/rno/index.php
PESCO Jobs by UET Peshawar Online application for PESCO Jobs are invited by UET Peshawar.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
University Of Peshawar
Peshawar, 25000
Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish
Fazaia Inter College Shaheen Camp Peshawar
Peshawar
A very well discplined and nice educational institution
4-D, Park Avenue Road University Town
Peshawar, 25000
The Professionals' Academy of Commerce (PAC) is an approved accountancy education provider of various
Kohati Gate
Peshawar
Edwards High School, Peshawar City. Founded in 1853 and is working under Diocese of Peshawar.
Saddar
Peshawar, 25000
The purpose of this is only to spread the knowledge of IT and other.
University Road Peshawar, Behind Honda North Showroom, Adjacent Islamia Law College Building, Khyber-Pakhtunkhwa
Peshawar, 25000
Institute of Human Rights and Humanitarian Law is an affiliated institute of the prestigious Univers
Jamia Ashrafia Maulana Ashraf Qureshi Road Bajori Gate Namak Mandi Peshawar
Peshawar, 25000
درس گاہ علمِ دین ایں جامعہ ۔اشرفیہ از معارف لامعہ(جامعہ اشرفیہ پشاورپاکستان کا آفیشل پیج اورترجمان)
Shamshatoo Side B 2nd Street
Peshawar, 25100
له دې صفحي څخه تاسو کولای شئ چې د کمپيوټر او ټيکنالوژۍ په برخه کې په وړيا توګه زده کړه وکړئ.
Peshawar, 25000
I am teaching holy quran .I teach nazira hifz and tajweed translation .