Peshawar public school and college warsak road peshawar

Peshawar public school and college warsak road peshawar

Share

fan page

03/05/2023

ہمارا پیارا دوست ارشد (بابو) اس دار فانی سے کوچ کر گیا ہے۔ جنازے کا ٹائم ابھی مقرر نہیں ہوا تمام ممبرز سے دعائوں کی درخواست ہے۔ اللہ اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ارشد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین

Mobile uploads 18/09/2022
Photos from Peshawar Public School & College's post 17/09/2022
18/08/2022

پشاور پبلک اسکول، ورسک روڈ کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے وزیراعلی محمود خان کا اہم اقدام
اسکول کو بہترین تعلیمی ادارہ بنانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل
ورکنگ گروپ اسکول کو ایک بہترین تعلیمی ادارہ بنانے کے لیے 1 مہینے میں پلان تیار کرے گا۔

14/08/2022


محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ محکمہ موسمیات کے رپورٹ کے باعث واپس لے لیا۔۔ تمام سکولز 15 اگست 2022ء سے اوپن ہونگے۔

نوٹیفکیشن

11/08/2022

Admission open

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar