Islamiyat

Islamiyat Islamic information

22/12/2025

عمرہ پر جانے والے خواتین و حضرات اپنےساتھ گرم کپڑے لے کر جائے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے سردی ہے

22/12/2025
02/12/2025

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابوبکر ہیں، اللہ کے دین میں سب سے زیادہ سخت اور مضبوط عمر ہیں، حیاء میں سب سے زیادہ حیاء والے عثمان ہیں، سب سے بہتر قاضی علی بن ابی طالب ہیں، سب سے بہتر قاری ابی بن کعب ہیں، سب سے زیادہ حلال و حرام کے جاننے والے معاذ بن جبل ہیں، اور سب سے زیادہ فرائض ( میراث تقسیم ) کے جاننے والے زید بن ثابت ہیں، سنو! ہر امت کا ایک امین ہوا کرتا ہے، اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں ۱؎۔

Address

Peshawar

Telephone

+923329999150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamiyat:

Shortcuts

Share

Category