Department of Urdu, Government Graduate College Pattoki

Department of Urdu, Government Graduate College Pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Urdu, Government Graduate College Pattoki, College & University, Government Graduate College Pattoki, Pattoki.

شعبۂ اردو، گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی
حقیقی معنوں میں علم و ادب، تحقیق و تنقید اور تخلیقی اظہار کا مرکز۔
یہاں اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے اپنی ادبی پہچان بناتے ہیں۔
Department of Urdu
Government Graduate College Pattoki

بی ایس اردو داخلے جاری ہیں۔
04/10/2026

بی ایس اردو
داخلے جاری ہیں۔

06/07/2026

نوٹس برائے بی ایس کلاسز 2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی کے تمام خواہشمند طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بی ایس پروگرامز میں داخلے کے لیے پہلی میرٹ لسٹ 30 ستمبر 2026 کو آویزاں کی جائے گی۔

تمام امیدوار حضرات سے گزارش ہے کہ اگر انہوں نے داخلہ فارم جمع کروا رکھا ہے تو وہ 29 ستمبر 2026 تک اپنے تمام مطلوبہ تعلیمی اسناد اور دستاویزات شعبۂ داخلہ میں لازماً جمع کروا دیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم یا دستاویزات وصول نہیں کی جائیں گی۔

تمام طلبہ سے درخواست ہے کہ مقررہ تاریخوں کی پابندی کریں تاکہ داخلہ کے عمل کو شفاف، منظم اور بروقت مکمل کیا جا سکے۔ آپ کی ذمہ داری اور بروقت تعاون ہی آپ کے تعلیمی سفر کے کامیاب آغاز کی ضمانت ہے۔

شعبۂ داخلہ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئیتم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئیکیفی اعظمیحق مغفرت عارفہ سیدہ زہرہپروفیسر اویس منیر ...
10/11/2025

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

کیفی اعظمی

حق مغفرت عارفہ سیدہ زہرہ

پروفیسر اویس منیر کی عارفہ سیدہ زہرہ کے ساتھ ایک یادگار تصویر



سینہ روشن ہو تو ہے سوزِ سخن عین حیاتہو نہ روشن،  تو سخن مرگِ دوام اے ساقیعلامہ اقبال
09/11/2025

سینہ روشن ہو تو ہے سوزِ سخن عین حیات
ہو نہ روشن، تو سخن مرگِ دوام اے ساقی

علامہ اقبال






Address

Government Graduate College Pattoki
Pattoki
55300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Urdu, Government Graduate College Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share