05/10/2026
Congratulations 🎉
ہمارے سکول کے انتہائی محنتی اور مخلص استاد محترم محمد سعید صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع قصور کی طرف سے Best Teacher ایوارڈ ملنے ہر مبارکباد۔ محترم محمد سعید صاحب کا وجود یقیناً اس سکول اور علاقے کے طلباء کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے