09/04/2026
گورنمنٹ پرائمری اسکول ناروکی مہجہ کا دورہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) پتوکی، محمد عاصم خان نے کیا۔ اسکول ایک نہایت خوبصورت اور دلکش منظر پیش کر رہا تھا، جہاں نظم و ضبط کا ماحول واضح طور پر نظر آیا۔
ای سی سی ای (ECCE) کلاس اپنی دلکشی اور ترتیب کے باعث خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی، جو بچوں کے لیے ایک خوشگوار تعلیمی ماحول فراہم کر رہی تھی۔ مختلف جماعتوں کی تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا، جس میں ہوم ورک، مائی سیلف، اردو و انگلش ریڈنگ، بنیادی تصوراتِ ریاضی اور جمع تفریق (ٹور جوڑ) پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین کی گئی۔
مزید برآں، اسکول کا تمام ریکارڈ بھی چیک کیا گیا اور سیکیورٹی اقدامات کی بھی جانچ پڑتال کی گئی، جو تسلی بخش پائے گئے۔
مجموعی طور پر اسکول کی کارکردگی اچھی رہی اور واقعی "سرکاری اسکول، معیاری اسکول" کا عملی منظر پیش کر رہا تھا۔
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Kasur
02/04/2026
Thank you very much respected Sir Shoukat Khan Sb for visiting Dy. DEO M Office Pattoki
02/04/2026
Prize Distribution Ceremony
GES Kot Akbar Tehsil Pattoki
Hats off to School Management
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Kasur
12/03/2026
I am sincerely thankful for your appreciation, Respected Sir Rana Sikandar Hayat, Minister for Education. Such encouragement from your good self greatly motivates officers like us to continue working with commitment for the betterment of education and public service.
17/02/2026
میدان مارنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، قصور کا نام روشن!
تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی قصور کے بچے کسی سے پیچھے نہیں۔ انٹر بورڈ اور ڈویژن لیول پر میڈلز جیتنے والے ہیروز کے لیے محکمہ تعلیم قصور نے خوبصورت محفل سجائی۔
سی ای او قصور اور ڈی ای او۔ ڈپٹی ڈی ای او اور محکمہ ایجوکیشن کے دیگر افسران نے خود بچوں کی تھپکی دی اور انہیں انعامات سے نوازا۔ ان بچوں کا عزم بتاتا ہے کہ اگر موقع ملے تو سرکاری اسکولوں کا ٹیلنٹ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر سکتا ہے
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Kasur
03/02/2026
On-ground support, meaningful supervision, and a shared commitment to quality education
Sarkari Schools, Mayari Schools
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Kasur