08/04/2023
اگر عوام کے ساتھ آٹے کی قطاروں میں ایم پی اے، ایم این اے، جج، جرنیل، کمشنر اور دیگر بڑے عہدیداروں کے بیوی، بچے موجود ہیں، تو پھر یہ خدا کی آزمائش بھی ہوسکتی ہے اور امتحان بھی۔ اور اگر یہ قطاریں صرف غریبوں سے بھری ہوئی ہیں، تو پھر یہ نہ تو خدا کی آزمائش ہے اور نہ ہی امتحان، بلکہ یہ ہمارے اوپر مسلط غلیظ سرمایہ دارانہ نظام کا نتیجہ ہے۔