Haroon Nursery Farm.pattoki

Haroon Nursery Farm.pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haroon Nursery Farm.pattoki, pattoki, Pattoki.

واٹس ایپ نمبر فون نمبر              03048986342               03450369873اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پود...
16/03/2024

واٹس ایپ نمبر فون نمبر
03048986342
03450369873
اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور یہ پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ہیں زمین میں بھی ہوجاتے ہیں. ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بھائی جوگھر کے لئے گرافٹیڈ پودےلیناچاہتا ہوں رابطہ کریں. آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے. اگر پودے خراب ہو جائے یا مر جائے تو (%50)پر ✍️دوبارہ لگا کر کے دیں گے .
مناسب ریٹ.................
ڈلیوری آل پاکستان

Ashokh plants available 03048986342
01/09/2022

Ashokh plants available 03048986342

گھر میں جگہ کم ہو تو کون سے لیموں کا پودا لگانا چاہیئے۔۔۔۔🍋🌿        لیموں کا استعمال ہمارے گھروں میں عام ہے۔۔اور جب بازا...
29/08/2022

گھر میں جگہ کم ہو تو
کون سے لیموں کا پودا لگانا چاہیئے۔۔۔۔🍋🌿

لیموں کا استعمال ہمارے گھروں میں عام ہے۔۔اور جب بازار میں لیموں ناپید ہوجائیں یا اس کی قیمت کو پر لگ جائیں تو یہی خیال آتا ہے کہ کاش گھر میں لیموں کا پودا ہوتا اور اس سے کم ازکم گھر کی ضرورت تو پوری ہو جایا کرتی۔۔۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کم جگہوں پر یعنی فلیٹ کی بالکنی میں ، گھر کے ٹیرس یا چھت پر۔۔یا چھوٹے سے مکان میں جہاں دھوپ تو اچھی آتی ہے لیکن جگہ ذیادہ نہیں ہے وہاں کون سے والے لیموں لگائے جائیں جو کریٹ یا گملے میں بھی باآسانی لگ سکیں ، جن کی دیکھ بھال بھی مشکل نہ ہو اور وہ ذیادہ جگہ بھی نہ گھیریں ۔۔

۔۔ایک بار گھر میں لا کر کیاری میں یا کسی بڑے گملے میں لگا لیجیے اور سارا سال مزے سے گھر کے لیموں استعمال کیجیئے۔۔۔

ہمارے پاس 4 قسم کے لیموں کے پودے دستیاب ہیں ۔۔۔
🍋 🍋 🍋 🍋
1) hybrid lemon......800rs
2) seedless lemon......400rs
3) China lemon......350rs
4) dasi lemon......300rs
ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور گھر پر حاصل کریں
آرڈر کے لیے مجھے انباکس یا واٹس ایپ کریں اپنا نام پتا اور فون نمبر
Contact inbox or Whatsapp 03048986342

Online plant home delivery 03048986342
26/08/2022

Online plant home delivery 03048986342

Wats 03048986342 Rs600 online
23/08/2022

Wats 03048986342 Rs600 online

0308986342RS.600
23/08/2022

0308986342
RS.600

Address

Pattoki
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Nursery Farm.pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share