05/09/2023
اگر آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتابیں آپ کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوں گی۔ خاص کر خواتین اور بچے جو باہر جا کر کورس نہیں کر سکتے، وہ ان کتابوں سے مکمل فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آپ نے بہت سے اداروں سے بھاری فیسیں ادا کر کے کورس کیے ہوں گے پر آپ ابھی تک انٹرنیٹ پر کامیاب نہیں ہوئے اس کے علاوہ یوٹیوب پر کورس دیکھ دیکھ کر آپ تھک چکے ہیں اور ابھی تک آپ کو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا۔
ہم نے آپ کیلئے ان کتابوں کو آسان اردو اور نہایت سادے انداز میں لکھا ہے جس میں آپ کو انٹرنیٹ پر کام کرنے کے تمام طریقے مکمل طور پر پریکٹیکلی سیکھائے جائیں گے۔ یہ تمام کتابیں 2023 کے تمام نئے طریقوں پر اپڈیٹڈ ہیں۔
کتابیں صرف PDF فائل میں دستیاب ہیں۔ کتابوں کی فائلز آپ کے واٹس ایپ یا ای میل پر بھیجی جائیں گی۔ جس کو آپ لائف ٹائم کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔ کورس دیکھنے کے دوران کوئی بھی چیز سمجھ نا آنے پر بذریعہ واٹسپ ایپ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔
ان 5 کتابوں کی قیمت صرف (300) روپے ہے، پیسے آپ ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا بنک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ جس کے فوری بعد کتابوں کی فائلز آپ کو بھیج دی جائیں گی۔ کتابیں خریدنے خریدنے کیلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ