03/03/2022
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
_*Pairing Scheme For 9th, 10th, 11th & 12th!!!*_
Contect us for geting good education
03/03/2022
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
_*Pairing Scheme For 9th, 10th, 11th & 12th!!!*_
28/02/2022
♦️پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں نرسری تا بارھویں ڈاونلوڈ کریں اس لنک سے
https://infohubhrmssissed.com/download-free-in-pdf-punjab-text-board-books-in-english-urdu-medium-class-nursery-to-12th-fsc/
♦️نرسری تا پنجم SNC گائیڈز ڈاونلوڈ کریں اس لنک سے
https://infohubhrmssissed.com/primary-class-2nd-3rd-4th-5th-guides-snc-syllabus/
♦️پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور کے پی کے بک بورڈ کی چھٹی ساتویں آٹھویں گائیڈز ڈاونلوڈ کریں
https://infohubhrmssissed.com/middle-class-6th-7th-8th-guides-punjab-text-book-board-past-papers-a-plus-short-course/
♦️نویں دسویں پاسٹ پیپر اور گیس پیپر ڈاونلوڈ کریں
https://infohubhrmssissed.com/9th-10th-guess-paperssolved-past-papers-in-pdf-all-boards/
♦️گیارھویں بارھویں پاسٹ پیپر اور گیس پیپر ڈاونلوڈ کریں
https://infohubhrmssissed.com/fsc-solved-all-board-past-papers-2011-to-2021-in-pdf-up-to-date-papers/
*_M Ishfaq Wahga 03006588866_*
DOWNLOAD FREE in PDF PUNJAB TEXT BOARD SINGLE NATIONAL CURRICULUM BOOKS in ENGLISH & URDU MEDIUM CLASS NURSERY TO 12th (FSc) – INFO HUB INN🕍 Blog DOWNLOAD FREE in PDF PUNJAB TEXT BOARD SINGLE NATIONAL CURRICULUM BOOKS in ENGLISH & URDU MEDIUM CLASS NURSERY TO 12th (FSc) SAK September 20, 2021 19 Sharing is Caring PCTB PDF SNC BOOKS IN URDU & ENGLISH MEDIUM FROM CLASS KACHI TO FSC with No watermarks NOTE: ALL Youtuber/Blogger/Websites dev...
پنجاب بورڈز نے سال 2022 اور اس کے بعد کے امتحانی طریقہ کار کو جزوی طور پر بدلنے کا فیصلہ کیا ہے سال 2022 میں پیپر کو کل تین حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔
پہلا حصہ نالج بیسڈ سوالات پر مشتمل ہو گا جو کل پیپر کے 80٪ سوالات پر مشتمل ہو گا یعنی ہر 10 میں سے 8 سوالات نالج بیسڈ وں گے ایسے تمام سوالات کتاب میں شامل مشقی سوالات یا کوئیک کوئز یا پھر باب کے اندر موجود تعریفوں وغیرہ سے بنائے جائیں گے۔
دوسرا حصہ ایپلی کیشن بیسڈ Application Basedسوالات پر مشتمل ہو گا جو کل پیپر کا 10٪ ہوں گے یعنی ہر 10 میں سے ایک سوال باب یا ٹاپک کی نوعیت کے مطابق اس کی ڈیلی لائف مثال سے ہو گا۔ایسے سوالات جنرل ہوں گے جو ٹاپک کا جزوی حصہ ہوں گے لیکن ایسا لازمی نہیں کہ ایسے سوالات کتاب میں پہلے سے موجود ہوں۔
تیسرا حصہ انڈرسٹینڈنگ بیسڈ Understanding basedسوالات پر مشتمل ہو گا یہ پیپر کا 10٪ سوالات ہوں گے یعنی ہر دس میں سے 1 سوال اس ٹائپ کا ہو گا۔ ان سوالات کا مقصد بچے کے کانسیپٹس Conceptsکو چیک کرنا ہے یہ سوالا مختصر سوال یا کوئی معروضی سوال ہو سکتا ہے اس سوال سے بچے کی کریٹیکل Criticalتھنکنگ Thinking بڑھتی ہے اور بچے ٹاپک پر مکمل گرپ حاصل کر لیتے ہیں۔
واضح رہے کہ بورڈ کا پیپر پیٹرن وہی ہے صرف Difficulty لیول بڑھایا جا رہا ہے یعنی مکمل پیپر میں تین تا 5 سوالات مشکل ہوں گے باقی پیپر نارمل ڈیزائن ہو گا۔ تیاری کےلیے SLOکو مکمل ریقے سے فالو کیا جائے تو پیپر میں سو فیصد یقینی مارکس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
پیپر کب تک بنا لیے جائیں گے؟
نہم و دہم کے پیپرز بورڈ نے تیار کر لیے ہیں جبکہ انٹرمیڈیٹ پیپرز بنانے کا عمل جاری ہے جو مارچ میں فائنل کر لیے جائیں گے۔
Education is the most powerful weapon which you can use to change the world”
19/02/2022
تعلیمی سال 2022-23 کا نوٹیفکیشن جاری۔۔
ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، پیک کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں 9 مئی سے سالانہ امتحانات ہونگے۔
11/02/2022
11/02/2022
Don't let what you cannot do interfere with what you can do
| Monday | 03:30 - 06:00 |
| Tuesday | 03:30 - 06:00 |
| Wednesday | 03:30 - 06:00 |
| Thursday | 03:30 - 06:00 |
| Friday | 03:30 - 06:00 |
| Saturday | 03:30 - 06:00 |