Green Garden Nursery Farm

Green Garden Nursery Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Garden Nursery Farm, Pattoki.

Bismarkiya palm
24/02/2026

Bismarkiya palm

29/01/2025

بہت مہنگا ہے پشاور اس بار

ماشاءاللہ
19/07/2024

ماشاءاللہ

کاپی ،لوئر دیر منڈہ کی معصوم اور بے کس چھ سالہ عائشہ بچپن میں یتیم ہوکر مولویوں کے سائیڈ بزنس یعنی یتیم خانے میں پہنچ گئ...
24/05/2024

کاپی ،
لوئر دیر منڈہ کی معصوم اور بے کس چھ سالہ عائشہ بچپن میں یتیم ہوکر مولویوں کے سائیڈ بزنس یعنی یتیم خانے میں پہنچ گئی۔ دارلعمر نامی ایک یتیم خانے کی بے بسی میں وہ کتنی دفعہ ہوس کا شکار بنی، کتنی سسکیاں دیواروں کے ساتھ لپٹ کر اس نے لی ہونگیں کوئی نہیں جانتا۔ کس اذیت ناک طریقے سے اسے ریپ کرکے قتل کیا گیا ہے، مجھ میں حوصلہ نہیں کہ ان تصاویر کو پوسٹ کردوں۔ اس بچی کے ننھے ننھے بازوؤں اور پیروں پر نیل پڑے ہوئے ہیں۔ یتیم بچوں کے نام پر بڑی بڑی رقمیں لینے والوں نے شاید اسے زندگی بھر بھرے پیٹ کھانا بھی نہیں کہلایا ہوگا، اس کے ہاتھ پیر اتنے کمزور تھے۔
مہتمم باالشان، مہتمم صاحب مدظلہ گرفتار ہے، لیکن عائشہ زندہ تھی تو کونسی حیثیت رکھتی تھی، کہ اب قتل ہوکر حیثیت کی مالک ہو جائیگی۔ ف لس تین کے بچوں کیلئے جلوس نکالنے والوں نے اپنے بچوں پر بھیڑئیے مسلط کئے ہوئے ہیں۔ عائشہ تو چلی گئی۔ درندہ ہمشہ کیلئے بند کیا جائے تاکہ وہ بقایا بچیوں کے ننھے جسموں کے ساتھ کھلواڑ نہ کر سکے۔ عائشہ کیلئے ایسی آواز اٹھائیں، جیسے یہ آپکی اپنی بیٹی یا بہن ہو۔ درندوں سے نہ ڈریں۔
کاپی کر کے اپنی وال پر پوسٹ کریں

سدا بہار لیمن کے خوبصورت پودے دستیاب ہیںریٹ 100 روپےFor more details contact me on Whatsapp03214932585
26/06/2023

سدا بہار لیمن کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں
ریٹ 100 روپے
For more details contact me on Whatsapp
03214932585

جیکورنڈا کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں
26/06/2023

جیکورنڈا کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں

الٹا اشوک کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں
26/06/2023

الٹا اشوک کے خوبصورت پودے دستیاب ہیں

24/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Farrukh Shahzad Khokhar, پتوکی والے

ایلوویرا کے خوبصورت اور صحت مند پودے دستیاب ہیں03214932585 whatsapp
17/06/2023

ایلوویرا کے خوبصورت اور صحت مند پودے دستیاب ہیں
03214932585 whatsapp

Lucky Bamboo03214932585 whatsapp
16/06/2023

Lucky Bamboo
03214932585 whatsapp

Address

Pattoki

Telephone

+923214932585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Garden Nursery Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Green Garden Nursery Farm:

Shortcuts

Share