24/10/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> "سب دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے۔ اور قیامت بھی جمعہ ہی کے دن قائم ہوگی۔"
(جامع الترمذی، حدیث: 488