15/04/2014
سورۃ إبراهیم
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم
وَإِذۡ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوۡمِهِ ٱذۡڪُرُواْ نِعۡمَةَ ٱللَّهِ عَلَيۡڪُمۡ إِذۡ أَنجَٮٰكُم مِّنۡ ءَالِ فِرۡعَوۡنَ يَسُومُونَكُمۡ سُوٓءَ ٱلۡعَذَابِ وَيُذَبِّحُونَ أَبۡنَآءَكُمۡ وَيَسۡتَحۡيُونَ نِسَآءَڪُمۡۚ وَفِى ذَٲلِڪُم بَلَآءٌ۬ مِّن رَّبِّڪُمۡ عَظِيمٌ۬ (٦)
===========
سورۃ ابراھیم
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور (یاد کرو) جب موسی (علیه السلام) نے اپنی قوم سے کہا تم اپنے اوپر الله کی نعمت کو یاد کرو جب اس نے تمہیں آل فرعون سے نجات دی وہ تم کو سخت عذاب پہنچاتے تھے اور وہ تمہارے بیٹے ذبح کرتے تھے اور تمہاری بیٹیاں زندہ چھوڑتے تھے، اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی.
آیت 6
===========
Ibrahim
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
And (remind them) how Moses said unto his people: Remember Allah's favour unto you when He delivered you from Pharaoh's folk who were afflicting you with dreadful torment, and were slaying your sons and sparing your women; that was a tremendous trial from your Lord. (6)
===========
ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه