Al Habib Academy

Al Habib Academy Dedicated to spreading the wisdom and beauty of the Quran. 📖 Join our community for insightful Quranic teachings, reflections, and discussions.

Let's embark on a journey of spiritual growth together. 🌙 "

Learn Quran with Ease — Message Me to Start Your Journey.
19/05/2026

Learn Quran with Ease — Message Me to Start Your Journey.

Please fallow my page
19/05/2026

Please fallow my page

18/05/2026
`بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں` *جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ دھوتے ہیں نہ* 🤌🏻`اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کر...
17/05/2026

`بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں`
*جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ دھوتے ہیں نہ* 🤌🏻

`اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیں`🥹

*أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيّوُمُ وأَتُوبُ إِلَيهِ*🌷

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

دولے شاہ کے چوہے ۔۔۔۔۔۔عقیدت یا انسانیت پر ظلم آپ نے اکثر اپنے اردگرد سبز لباس میں ملبوس چھوٹے سر والے ایسے افراد ضرور د...
16/05/2026

دولے شاہ کے چوہے ۔۔۔۔۔۔عقیدت یا انسانیت پر ظلم

آپ نے اکثر اپنے اردگرد سبز لباس میں ملبوس چھوٹے سر والے ایسے افراد ضرور دیکھے ہوں گے جنہیں معاشرے میں عموماً " دولے شاہ کے چوہے" کہا جاتا ہے
بچپن میں جب بھی میں ایسے لوگوں کو دیکھتا تو دل میں خوف کے ساتھ ایک
عجیب سا تجسس بھی جاگ اٹھتا تھا کہ آخر یہ ایسے کیوں ہیں وقت گزرا تو تاریخ کے اوراق کنگھالے روایات کو جانچا اور اس اصطلاح کے پیچھے چھپی ایک دردناک حقیقت سامنے آئی تاریخ حوالوں اور سینہ بہ سینہ منتقل ہونے والی روایات کے مطابق دولے شاہ کے چوہے کی اصطلاح پنجاب کے شہر گجرات میں واقع دولے شاہ کے درگاہ سے منسوب ہے
کہا جاتا ہے کہ بے اولاد والدین منت مانگتے تھے اور اگر انہیں اولاد ہوئی تو وہ بچہ دربار کو پیش کریں گے ۔ابتدا میں یہ محض عقیدت اور نیاز کی رسم تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ایک افسوسناک اور ظالمانہ روایت میں بدلتی چلی گئی
روایات کے مطابق بعض بچوں کے سروں پر کم عمری میں سخت ٹوپیاں یا لوہے کے ہول چڑھا دیے جاتے تھے تا کہ ان کہ کھوپڑی کی قدرتی نشونما رک جائے نتیجتاً وہ بچے ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہو جاتے تھے اور بعد میں انہی بچوں کو دولے شاہ کے چوہے کہا جانے لگا
لوگ انہیں صدقات و خیرات دیتے بعض ان سے خوف کھاتے اور کچھ یہ سمجھتے کہ اگر ان کی مدد نہ کی جائے تو انکی بد دعا لگ جائے گی مگر اصل سوال یہ ہے کہ ان معصوم بچوں کا قصور کیا تھا؟؟؟؟؟
چوہے کی اصطلاح دراصل ان بچوں کی جسمانی ساخت چھوٹے سر اور کمزور خرکات کی وجہ سے طنزیہ انداز میں استعمال ہونے لگی
وقت گزرنے کے ساتھ یہ ایک محاورہ بن گیا اور آج بھی ہم کسی کم فہم خوش کو مذاق یا طنز میں دولے شاہ کا چوہا کہ دیتے ہیں مگر ذرا سوچئے
کیا یہ عقیدت تھی یا ظلم؟؟؟
کیا یہ منت تھی یا معصوم بچے کی قربانی؟؟؟
اور کیا آج بھی ہم مختلف یا کمزور لوگوں کو طنز کا نشانہ بنا کر خود کو مہذب کہ سکتے ہیں؟؟؟؟
انسانیت ہمیں سکھاتی ہے کہ کمزور معزور یا ذہنی طور پر مختلف افراد تمسخر نہیں بلکہ محبت احترام اور تخفظ کے حقدار ہیں شاید اب وقت آ چکا ہے کہ ہم صرف تاریخ نہ پڑھیں بلکہ اس سے سبق بھی سیکھیں۔۔۔۔


Please like
16/05/2026

Please like

15/05/2026

Address

Pattoki Purana

Telephone

+923418446918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Habib Academy:

Shortcuts

Share

Category