احسان اللہ احساں

احسان اللہ احساں Ihsanullah Ihsan

For online easy lectures subscribe the channel. https://youtube.com/channel/UC-Co

واحد تصویر جو کسی کیپشن کی محتاج نہیں
18/08/2026

واحد تصویر جو کسی کیپشن کی محتاج نہیں

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
18/08/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

ناممکن صرف وہاں تک ہے جہاں تک تمہاری کوشش ختم ہوتی ہے۔
16/08/2026

ناممکن صرف وہاں تک ہے جہاں تک تمہاری کوشش ختم ہوتی ہے۔

14/08/2026
بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے سے انسان بڑا آدمی بن جاتا ہے
11/08/2026

بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے سے انسان بڑا آدمی بن جاتا ہے

نو اگست 2016 — مرغزار، سوات یہ تصویر صرف دس سال اور ایک دن پرانی نہیں…یہ تو 120 ماہ، 521 ہفتے، 3653 دن، 87,690 گھنٹے، 5,...
10/08/2026

نو اگست 2016 — مرغزار، سوات

یہ تصویر صرف دس سال اور ایک دن پرانی نہیں…
یہ تو 120 ماہ، 521 ہفتے، 3653 دن، 87,690 گھنٹے، 5,261,434 منٹ اور 315,686,040 سیکنڈ پرانی ایک یاد ہے۔

نو اگست 2016 سے آج، 10 اگست 2026 تک وقت نے سب کچھ بدل دیا—
مگر تصویر میں قید وہ لمحہ آج بھی وہیں کھڑا ہے۔

وقت گزر جاتا ہے، لمحے نہیں…
وہ یاد بن کر عمر بھر ہمارے ساتھ چلتے رہتے ہیں۔

تجربہ، وقت کی سب سے قیمتی کمائی ہے۔
08/08/2026

تجربہ، وقت کی سب سے قیمتی کمائی ہے۔

ٹھہرا دیا نا سب نے تجھی کو گناہ گارلے اور اپنے سر پہ تو سب کے  گناہ  لے
04/08/2026

ٹھہرا دیا نا سب نے تجھی کو گناہ گار
لے اور اپنے سر پہ تو سب کے گناہ لے

اگر تکرار بڑھ جائے ، تصادم ہونے والا ہوذرا سا مسکرا کر بات ٹالو،دل یہ کہتا ہےDrTaj Khan Taj
02/08/2026

اگر تکرار بڑھ جائے ، تصادم ہونے والا ہو
ذرا سا مسکرا کر بات ٹالو،دل یہ کہتا ہے

DrTaj Khan Taj

کریڈٹ کی جنگکریڈٹ کی جنگ وہ خاموش معرکہ ہے جس میں تلواریں نہیں، انا ٹکراتی ہے۔ اس جنگ میں لوگ کارناموں سے زیادہ نام کے ل...
31/07/2026

کریڈٹ کی جنگ

کریڈٹ کی جنگ وہ خاموش معرکہ ہے جس میں تلواریں نہیں، انا ٹکراتی ہے۔ اس جنگ میں لوگ کارناموں سے زیادہ نام کے لیے لڑتے ہیں، اور تعلقات، اعتماد اور اخلاص اس کی پہلی قربانی بن جاتے ہیں۔ تاریخ کی عالمی جنگیں چند برسوں میں ختم ہو گئیں، مگر کریڈٹ کی جنگ نسلوں تک دلوں میں سلگتی رہتی ہے۔ یہ ایسی آگ ہے جو جسم نہیں، کردار، رشتوں اور اجتماعی ترقی کو جلا دیتی ہے۔ جہاں خدمت سے زیادہ شہرت کی خواہش جنم لے، وہاں کامیابیاں بھی شکست کا روپ دھار لیتی ہیں۔

Address

Pattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احسان اللہ احساں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to احسان اللہ احساں:

Shortcuts

Share

Category