19/03/2024
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے اس چینل کے لئے بنایا گیا "DESCRIPTION"
آپ کی اس تحریر کے متعلق کیا رائے ہے؟ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Welcome to our Whatsapp channel! Here, we deliver posts sourced from various social media platforms, covering a wide range of topics to keep you informed and inspired. From trending news and insightful articles and heartwarming stories, our channel is your one-stop destination for a diverse array of content. Join us to stay updated and engaged with the world around you, delivered right to your fingertips. – FOLLOW now and let the scrolling begin!
چینل کا لنک۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaRDqlsIXnlmOS7eIh3m
ہوسکے تو دوستوں کو بھی شئیر کردیں۔
whatsapp.com
18/03/2024
جب واٹس ایپ چینل ہم نے بنا ہی لیا ہے تو اس کے لئے پروفائل پکچر بھی تو لگانی تھی تو ہم گئے سیدھے "Chat gpt" جی کے پاس اور ان سے کہا ہمارے لئے ایک پروفائل پکچر بنانے کا بندوبست کیا جائے۔ تو انہوں نے جھٹ سے ایک تحریر بنا کر ہمیں سونپ دی جی کہ یہ تحریر سے آپ اپنے چینل کی پروفائل پکچر بنا لیں۔ ہم نے وہ تحریر کاپی کی اور "Microsoft Bing" کی فلائٹ پکڑی اور وہ تحریر ان کو دی۔ جس سے انہوں نے جلدی سے یہ پروفائل پکچر ہمارے لئے بنا کر دی۔ آپ بھی ذرا چیک کریں اور بتائیں کہ کیسی بنی ہے۔
آپ بھی اس گروپ کو "FOLLOW"کرکے روزانہ اچھی اچھی باتیں سیکھ سکتے ہیں۔
چینل کا لنک پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں ۔
08/08/2014
College Will Be Open At Monday 11 August
08/08/2014
This is An AWesome Men And My Special Friend!