01/05/2026
🍁 یکم مئی ۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ مزدور 🍁
👈 طلبہ مزدور کے روپ میں۔۔ ۔۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)
Page has been created to show the educational activities
01/05/2026
🍁 یکم مئی ۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ مزدور 🍁
👈 طلبہ مزدور کے روپ میں۔۔ ۔۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)
01/05/2026
🍁 یکم مئی ۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ مزدور 🍁
👈 طلبہ کے ہاتھوں مزدوروں کے اوزاروروں کا شاندار اظہار پیش خدمت ہے۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)
01/05/2026
🍁 یکم مئی ۔۔۔۔۔۔ عالمی یومِ مزدور 🍁
👈 مزدوروں کے روپ میں طلباء کی شاندار ریلی ۔۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)
30/04/2026
🌹 الحمداللہ ۔۔ کرم فرماؤں کے عطیات سے 🌹
👈 گزشتہ روز (29 اپریل 2026ء) ۔۔۔۔ دو طلباء کو جوتے اور وردی وغیرہ مبلغ -/3600= روپے میں تحفہ کیے ہیں۔
⬅️ سال 2026ء میں طلباء کی ذاتی ضروریات پر خرچ کی گئی اب تک کی کُل رقم -/8800= روپے ہے۔
⬅️ بچے کا نام و پتہ اور تصویر کو ظاہر نہیں کیا جاتا کہ عِزّتِ نَفَس مجروح نہ ہو۔
👈 آپ بھی ادارہ کی انتظامیہ سے تعاون کر سکتے ہیں۔ (03)
(میاں ادریس ۔۔ 03007129196)
29/04/2026
🍁 اَلحَمدُالِلّٰہ ۔۔۔۔ داخلہ نمبر 130 ۔۔۔۔ سال 2026ء 🍁
✍️ مسٹر محمد قاسم ولد محمد عاصم
[ساکن رجادیوالی] کو جماعت ششم میں داخل کر کے آج (29 اپریل 2026ء)، اس سال کے ایک سو تیس داخلے مکمل کر لیے ہیں۔
✍️ مسٹر محمد سعد
(بچے کے عزیز) بھی ہمراہ موجود ہیں۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)
29/04/2026
🍁 اَلحَمدُالِلّٰہ ۔۔۔۔ داخلہ نمبر 129 ۔۔۔۔ سال 2026ء 🍁
✍️ مسٹر مرزا فرحان خالد
[ساکن سوکن ونڈ] کو جماعت ششم میں داخل کر کے آج (29 اپریل 2026ء)، اس سال کے ایک سو انتیس داخلے مکمل کر لیے ہیں۔
✍️ مسٹر طحہ دانش
(بچے کے بڑے بھائی) بھی ہمراہ موجود ہیں۔
⬅️ گورنمنٹ رضائے مصطفےٰ ہائی سکول سوکن ونڈ
(میاں ادریس)