08/05/2026
💚 Happy Mother's Day! 🌸
Every mother is a superhero in disguise , her love, sacrifice, and strength shape the future of our children and our world. 💛
At The Right School & College, we honor all the amazing mothers who inspire their children to dream big and reach higher. You are the heart of every family and the backbone of every success story. 🌺✨
"A mother's love is the purest form of magic in this world."
Wishing all mothers a day filled with love, joy, and appreciation! ❤️
🌐 Visit us: www.trs.edu.pk
Education Pakistan
27/02/2026
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں The Right School کے ہونہار اسٹوڈنٹس جمعہ المبارک کے فیوض و برکات سمیٹتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہیں۔ ان معصوم دلوں میں اپنے امتحانات میں کامیابی کی دعائیں، نیکیوں کی توفیق اور روشن مستقبل کی امیدیں موجزن ہیں۔
یہ ننھے ہاتھ دعا کیلئے اٹھتے ہیں تو دل سے یہی صدا نکلتی ہے کہ یا اللہ! انہیں علم و فضل کا پیکر بنا، انہیں کامیابیوں سے ہمکنار فرما اور انہیں ایسے روشن چراغ بنا جو اپنے علم، کردار اور اخلاق سے معاشرے کو منور کریں۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ بچے نہ صرف اپنی زندگی میں کامیاب انسان بنیں گے بلکہ علم کی روشنی پھیلا کر معاشرے کے مفید اور باکردار افراد ثابت ہوں گے۔
رمضان کی یہ بابرکت گھڑیاں ان کے لیے رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام بنیں۔ آمین۔
The Right School (Digital campus) Best School in town.
24/01/2026
اہل علاقہ کے قابل بچوں کے لیے خوشخبری دی رائٹ سکول جودھالہ میں مکمل فری تعلیم 6 کلاس کے لیے داخلہ ٹیسٹ 31 جنوری