Learn Arabic Skills & Qur'an Hub

Learn Arabic Skills & Qur'an Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Arabic Skills & Qur'an Hub, Tutor/Teacher, Pasrur.

📘 Learn Arabic & Quran Online – From Basic to Fluent!
🌿 Learn to Read, Understand & Love the Qur’an!
🌍 Master Spoken Arabic for Travel, Work &Islamic Studies
🎓 2-Day Free Demo on Zoom& Whatsapp.
📱 Join Us now.

24/12/2025

Learn Arabic skills & Quran hub
میں آئن لائن داخلے جاری ہیں اپنے بچوں کو قرآن و عربی سکھائیں

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
(صحیح بخاری)

آئیے! اپنے بچوں کی تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں کریں۔
انہیں عربی زبان سکھائیں تاکہ وہ قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھ سکیں،
اور اس کی تلاوت، حفظ اور تفسیر سے دلوں کو منور کریں۔

📖 Learn Arabic Skills & Quran Hub
آپ کے بچوں کے لیے پیش کرتا ہے:

عربی زبان کی تعلیم

قرآن ناظرہ و حفظ

قرآن کا ترجمہ و تفسیر

یہ تمام کلاسز ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کے زیرِ نگرانی
Zoom اور WhatsApp کے ذریعے آن لائن کروائی جاتی ہیں۔

اپنے بچوں کے دلوں میں قرآن سے محبت بٹھائیں،
اور انہیں بنائیں قرآن کے سفیر! 🌺


🌸 اپنے بچوں کو قرآن و عربی سکھائیںرسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"(صحیح بخاری)آ...
21/10/2025

🌸 اپنے بچوں کو قرآن و عربی سکھائیں

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
(صحیح بخاری)

آئیے! اپنے بچوں کی تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں کریں۔
انہیں عربی زبان سکھائیں تاکہ وہ قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھ سکیں،
اور اس کی تلاوت، حفظ اور تفسیر سے دلوں کو منور کریں۔

📖 Learn Arabic Skills & Quran Hub
آپ کے بچوں کے لیے پیش کرتا ہے:

عربی زبان کی تعلیم

قرآن ناظرہ و حفظ

قرآن کا ترجمہ و تفسیر

یہ تمام کلاسز ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کے زیرِ نگرانی
Zoom اور WhatsApp کے ذریعے آن لائن کروائی جاتی ہیں۔

اپنے بچوں کے دلوں میں قرآن سے محبت بٹھائیں،
اور انہیں بنائیں قرآن کے سفیر! 🌺

21/10/2025
الجمل المستعملة .١. يَجتَهِدُ الطُّلابُ في الدِّراسةِ لِيُحقِّقوا أَحلامَهُم.طلبہ محنت سے پڑھائی کرتے ہیں تاکہ اپنے خواب...
21/10/2025

الجمل المستعملة .
١. يَجتَهِدُ الطُّلابُ في الدِّراسةِ لِيُحقِّقوا أَحلامَهُم.
طلبہ محنت سے پڑھائی کرتے ہیں تاکہ اپنے خواب پورے کریں۔

٢. تَعمَلُ الأُمُّ طَوالَ النَّهارِ لِتُوفِّرَ الرّاحةَ لأُسرتِها.
ماں سارا دن محنت کرتی ہے تاکہ اپنے گھر والوں کو سکون دے۔

٣. يَغيبُ الضَّميرُ حينَ يَتَكلَّمُ المالُ.
جب پیسہ بولتا ہے تو ضمیر خاموش ہو جاتا ہے۔

٤. الوَقتُ كالسَّيفِ، إن لَم تَقطَعهُ قَطَعَك.
وقت تلوار کی مانند ہے، اگر تم نے اسے نہ کاٹا تو یہ تمہیں کاٹ دے گا۔

٥. مَن زَرَعَ الخيرَ حَصَدَ السَّعادةَ.
جو بھلائی بوتا ہے وہ خوشی کاٹتا ہے۔

عربی محاورات اردو ترجمہ کے ساتھ
14/10/2025

عربی محاورات اردو ترجمہ کے ساتھ

Address

Pasrur
51480

Telephone

+923127857071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Arabic Skills & Qur'an Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Arabic Skills & Qur'an Hub:

Shortcuts

Share

Category