The Islamic Scientific High School Haidery Chowk Badiana

The Islamic Scientific High School  Haidery Chowk Badiana “Seek to be served, and you become a servant. Seek to serve others, and you become a master.”

One image is more then any motivation  speak....
13/07/2023

One image is more then any motivation speak....

تمام دوست میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں اور میری حوصلہ افزائی کے لئے  پلیز لائک اینڈ شئیر کریں
27/06/2023

تمام دوست میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں اور میری حوصلہ افزائی کے لئے پلیز لائک اینڈ شئیر کریں

24/06/2023
23/06/2023
13/05/2023

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"

انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"

استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"

استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔"
کیا ھم ایسے استاد بن سکتے ھیں جو اپنے اعمال سے بچوں کو استاد بننے کی ترغیب دے سکیں نہ کہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر بچوں کو پوری کلاس کے سامنے شرمندہ کریں.

22/03/2023
سالانہ رزلٹ کے موقع پر بچے پر فارم کرتے ہوئے
17/03/2023

سالانہ رزلٹ کے موقع پر بچے پر فارم کرتے ہوئے

تعلیم کے ساتھ ساتھ بچے ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے چاہئیں
24/09/2022

تعلیم کے ساتھ ساتھ بچے ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے چاہئیں

Address

Haidry Chowk Badiana
Pasrur
51480

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007176114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamic Scientific High School Haidery Chowk Badiana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Islamic Scientific High School Haidery Chowk Badiana:

Shortcuts

Share

Category