لا ورب العرش جس کو جو ملا اُن سے ملا۔۔۔۔۔
صلی الله عليه وسلم
Mufti Hamid Raza
Education
زہے عزت و اعتلائے محمد صلی الله عليه وسلم
چھوٹے محمد کے علم کا یہ عالم ہے۔۔۔۔۔
30/05/2024
22/02/2024
#فرشتے
1.فرشتے اجسامِ نوری ہیں۔صحیح مسلم حدیث نمبر 2996 میں ہے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں آقا علیہ السلام نے فرمایا: فرشتے نور سے پیدا کیے گئے ہیں۔
2.اللہ کے حکم کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔نہ قصداً نہ سہوا نہ خطا
3. فرشتوں کی تعداد کو اللہ پاک ہی بہتر جانتا ہے۔ وما یعلم۔جنود ربک الا ھو
4.چار فرشتے بہت مشہور ہیں۔جبریل و میکائیل و اسرافیل و عزرائیل علیھم السلام اور یہ سب ملائکہ پر فضیلت رکھتے ہیں۔
5.کسی فرشتے کی ادنیٰ گستاخی کفر ہے۔
تمہید لابی شکور سالمی صفحہ نمبر 122 پر ہے ومن ذکر الانبیاء او ملکا بالحقارۃ فانہ یصیر کافرا
6.جاہل لوگ اپنے کسی دشمن یا قابل نفرت آدمی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ ملک الموت آ گیا یا عزرائیل آ گیا ۔۔۔یہ کلمہ قریب بکلمہ کفر ہے۔
اللہ کریم ہم سب کے ایمان کو سلامت رکھے آمین
🖋🖋🖋حامد رضا عفی عنہ
ماخوذ از بہارِ شریعت۔مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Village Bakhtpur Tehseel Pasrur District Sialkot
Pasrur
51480