28/09/2026
کتابوں سے کچھ دیر دور… خوشیوں کے قریب! ✨
بریک ٹائم کی یہ خوبصورت گھڑیاں، جہاں کھانے کے ساتھ ہنسی، تفریح اور اپنائیت بھی شامل ہے۔ ❤️
ہمارے ننھے پھولوں کے ذہن کو تازہ رکھنے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔ 🌺
سیکھنا بھی ضروری ہے، مگر مسکرانا بھی!😊
Al Zahra Public School Lower Kurram Parachinar 🧿✨